اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا نے جمعہ کو رپورٹ کیا کہ ہندوستان کے بلے باز ویرات کوہلی اپنی اہلیہ انوشکا شرما اور دو بچوں آکے اور وامیکا کے ساتھ انگلینڈ میں آباد ہونے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق کوہلی کے بچپن کے کوچ راج کمار شرما نے کوہلی […]
