اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 13 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ سرکاری میڈیا نے بدھ کو سیکیورٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ کارروائی دہشت گرد گروہوں کے خلاف جاری آپریشنز کا حصہ تھی۔ […]
