امریکی صدارتی انتخابات: ٹرمپ اور کاملا ہیرس کی پہلے صدارتی مباحثے میں ایک دوسرے پر سخت تنقید اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریپبلکن صدارتی امیدوارڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک امیدوار کاملا ہیرس پہلے صدارتی مباحثے میں آمنے سامنے آگئے۔ وائس آف امریکا کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ ریاست پینسلوینیا کے شہر فلاڈیلفیا میں صدارتی مباحثہ […]
