اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا کے ایڈورڈز ایئر فورس بیس پر ایک B-52 اسٹریٹو فورٹریس بمبار طیارہ ٹیک آف کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا، جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی فضائیہ کے مطابق طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر […]
