Posted inبین الاقوامی, Top News, امریکہ

جنوبی کوریا کا ایران جنگ میں ساتھ دینے سے انکار، ٹرمپ نے فوجی مشقیں کم کر دیں

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنوبی کوریا کے ساتھ ہونے والی مشترکہ فوجی مشقوں میں نمایاں کمی کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ ٹرمپ نے یہ فیصلہ مشقوں کے اخراجات اور ایران کے خلاف امریکی کارروائیوں میں جنوبی کوریا کی عدم شرکت کو جواز بناتے ہوئے […]

Gift this article