اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے النصر کو سعودی سپر کپ کے فائنل میں پہنچادیا۔ سعودی عرب کی فٹبال ٹیم النصر نے سیمی فائنل میں التعاون کلب کو 2 صفر سے شکست دی۔ سیمی فائنل کے اس میچ میں النصر کے کھلاڑی یحییٰ نے میچ کے آغاز میں […]
