Posted inAfghanistan, Top News, انڈیا, پاکستان

اقوامِ متحدہ میں پاکستان کا سخت مؤقف، بھارت کو خطے میں عدم استحکام کا ذمہ دار قرار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق  اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں افغانستان کی صورتحال پر ہونے والے اجلاس کے دوران پاکستان اور بھارت کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ دیکھنے میں آیا۔ بحث کا آغاز افغانستان کے اقوامِ متحدہ مشن کے قائم مقام ناظم الامور نصیر احمد فائق کے بیان […]

Gift this article