اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق پشاور ہائیکورٹ نے افغان شہریوں کے قیام سے متعلق ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پروف آف رجسٹریشن اور افغان سٹیزن کارڈ اب پاکستان میں رہائش کے لیے قابلِ قبول دستاویزات نہیں رہے، جس کے بعد ان کارڈز کے حامل افراد کا […]
