اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) رائٹرز کی خبر کے مطابق امریکا نے ایران کے خلاف دباؤ میں نمایاں اضافہ کرتے ہوئے جمعہ کے روز ایرانی وزیرِ داخلہ اسکندر مومنی اور ایک نمایاں تاجر پر مالی پابندیاں عائد کر دیں۔ امریکی حکام کے مطابق یہ اقدام ایران میں حالیہ احتجاج کے دوران پرامن شہریوں کے خلاف سخت […]
