Posted inکھیل

فیفاورلڈ کپ : کمزور سمجھی جانے والی ٹیم کیپ ورڈی نے اسپین کو حیران کر دیا

فیفا ورلڈ کپ 2026 میں سابق عالمی چیمپئن اسپین کو پہلی مرتبہ میگا ایونٹ میں شریک ہونے والی کیپ ورڈی کے خلاف سخت مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا، اور دونوں ٹیموں کے درمیان میچ 0-0 سے برابر رہا۔ اٹلانٹا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے مقابلے میں اسپین نے کھیل پر بھرپور کنٹرول برقرار رکھتے ہوئے متعدد […]

Gift this article