قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) لاہور آفس میں پیش ہوئے، جہاں ان سے موبائل فون کے استعمال اور مبینہ ڈریسنگ روم لیکس سے متعلق سوالات کیے گئے۔ ذرائع کے مطابق رضوان کا موبائل فون تاحال فارنزک کے لیے این سی […]
