Posted inچین, Top News, انڈیا, بین الاقوامی

چین اور بھارت کے درمیان سرحدی کشیدگی کم کرنے کی کوشش، آئندہ مذاکرات بھارت میں ہوں گے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون خبر  کے مطابق چین اور بھارت نے طویل عرصے سے جاری سرحدی تنازع کے حل کے لیے مذاکرات جاری رکھنے اور ایک منصفانہ، معقول اور باہمی طور پر قابل قبول تصفیے کی تلاش پر اتفاق کیا ہے۔ یہ پیش رفت دونوں ممالک کے اعلیٰ سطحی سفارتی حکام کے درمیان […]

Gift this article