Posted inپاکستان, Top News

بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف گھیرا مزید تنگ، آپریشن شعبان کے دوران 75 شدت پسند انجام کو پہنچ گئے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون  کی خبر کے مطابق بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن شعبان فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگیا ہے، جہاں پاکستان آرمی، فرنٹیئر کور ، بلوچستان پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے مشترکہ طور پر زمینی اور فضائی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ حکام کے مطابق […]

Gift this article