ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں سابق عالمی چیمپئن آسٹریلیا کا سفر اختتام پذیر ہوگیا سری لنکا اور زمبابوے کے خلاف شکست کے بعد کینگروز کی ٹیم سپر ایٹ مرحلے تک رسائی حاصل نہ کرسکی۔ 2021 کی عالمی چیمپئن آسٹریلوی ٹیم کی اگلے مرحلے میں رسائی کا انحصار زمبابوے کی بقیہ میچز میں شکست پر تھا، […]
