Posted inپاکستان

اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات پارلیمنٹ میں محض پیش نہیں بلکہ پاس بھی ہوں گی، مولانا فضل الرحمان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سربراہ جمعیت علماء اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات پارلیمنٹ میں محض پیش نہیں پاس ہوں گی۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ہمارے آئین کی بنیاد اسلام پر ہے، آئین کہتا ہے […]

Gift this article