Saturday, November 9, 2024
Homeالیکشن 2024مولانا فضل الرحمناسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات پارلیمنٹ میں محض پیش نہیں بلکہ پاس...

اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات پارلیمنٹ میں محض پیش نہیں بلکہ پاس بھی ہوں گی، مولانا فضل الرحمان

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سربراہ جمعیت علماء اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات پارلیمنٹ میں محض پیش نہیں پاس ہوں گی۔

ڈیرہ اسماعیل خان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ہمارے آئین کی بنیاد اسلام پر ہے، آئین کہتا ہے کہ اسلام پاکستان کا مملکتی مذہب ہوگا، تمام قوانین قرآن و سنت کے تابع ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ اسلامی نظریاتی کونسل قرآن و سنت کی روشنی میں سفارشات مرتب کرے گی۔ 26ویں ترمیم کے تحت اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات پارلیمنٹ میں محض پیش نہیں پاس ہوں گی۔

مولانا فضل الرحمان نے یہ بھی کہا کہ اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات کا نتیجہ قانون سازی پر ہوگا۔

سربراہ جے یو آئی (ف) کا کہنا تھا کہ یہ ملک سیکولر ملک نہیں، یہ مذہبی ملک ہے۔ قرآن وسنت کے منافی قانون سازی نہیں کرسکتے۔

انہوں نے کہا کہ عوام کی شراکت داری کو تسلیم کیا گیا ہے، آمریت نہیں ہوگی۔ حق حکمرانی عوام کے منتخب لوگوں کو حاصل ہوگا۔

Latest articles

پاکستان نے آسٹریلیا میں سب سے کامیاب ون ڈے ٹیم کے طور پر بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں پاکستان کی...

پی سی بی کے سربراہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز برابر کرنے پر پاکستانی ٹیم کے معترف

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن...

چیمپئنز ٹرافی: چیئرمین پی سی بی کا بھارت کے دورہ پاکستان سے انکار پر ردعمل

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن...

نویں تھل جیپ ریلی کا کوالیفائینگ راؤنڈ مکمل

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نویں تھل جیپ ریلی کا کوالیفائینگ...

More like this