Posted inبین الاقوامی

تھائی لینڈ کی عدالت نے وزیر اعظم سریتھا تھاوسین کو عہدے سے ہٹا دیا

تھائی لینڈ کی عدالت نے وزیر اعظم سریتھا تھاوسین کو عہدے سے ہٹا دیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) تھائی لینڈ کی عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا وزیراعظم سریتھا تھاوسین نے آئینی حدود اور اخلاقیات کی سنگین خلاف ورزی کی ہے۔ سابق سینٹرز نے وزیراعظم پر اخلاقیات کی خلاف وزری کا مقدمہ دائر کیاتھا۔ مقدمے […]

Gift this article