کراچی کے سپر ہائی وے پر قائم نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے آٹو کراس ٹریک پر جدید فلڈ لائٹس نصب کردی گئی ہیں، جس کے بعد اب یہاں رات کے اوقات میں بھی موٹر اسپورٹس مقابلے منعقد کیے جاسکیں گے۔ انتظامیہ کے مطابق دو کلومیٹر سے زائد طویل ٹریک پر 100 ٹاورز کے ذریعے 300 ایل […]
