اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس کے مطابق اپر کرم میں واقع بوشہرہ کے اسسٹنٹ کمشنر نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہو گئے، یہ شورش زدہ علاقے میں امن کی کوششوں کو تازہ ترین دھچکا ہے۔ گزشتہ ماہ کرم ریجن میں متحارب قبائل کے درمیان امن کو یقینی بنانے کے لیے رضامندی […]
