اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے امریکا کی حمایت یافتہ غزہ منصوبہ مسترد کرتے ہوئے واضح کردیا ہے کہ اسرائیلی فوج حماس کے مکمل غیرمسلح ہونے تک غزہ سے انخلا نہیں کرے گی۔ اس اعلان کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ […]
