Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

ٹی20 ورلڈ کپ: پاکستانی نژاد یو اے ای کرکٹر کو ٹیم منیجمنٹ نے بھارت سے دبئی بھیج دیا

T20 World Cup: Pakistani-origin UAE cricketer sent from India to Dubai by team management-X

T20 World Cup: Pakistani-origin UAE cricketer sent from India to Dubai by team management-X

ٹی20 کرکٹ ورلڈ کپ کے دوران پاکستانی نژاد یو اے ای کے اوپنر محمد زوہیب کو ٹیم منیجمنٹ نے بھارت سے دبئی واپس بھیج دیا۔

اماراتی کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے مطابق محمد زوہیب کو نظم و ضبط کی خلاف ورزیوں کی بنیاد پر وطن واپس بھیجا گیا ہے، تاہم معاملے کی مزید تفصیلات مناسب وقت پر جاری کی جائیں گی۔

دوسری جانب محمد زوہیب نے الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیم منیجمنٹ میں شامل افراد بھارتی ہیں اور پاکستانی نژاد ہونے کی وجہ سے انہیں ٹیم سے نکالا گیا۔

اپنے ویڈیو بیان میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ کوچ اور ٹیم اسٹاف نے انہیں خود کو ان فٹ ڈیکلیئر کرنے یا ذاتی وجوہات کا بہانہ بنا کر واپس جانے پر مجبور کیا، انکار پر دھمکیاں بھی دی گئیں۔

محمد زوہیب نے اماراتی کرکٹ بورڈ اور آئی سی سی سے واقعے کی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ انہیں بغیر کسی واضح وجہ کے ٹیم سے الگ کیا گیا یو اے ای کی ٹیم اس وقت بھارت کے شہر چنئی میں ٹی20 ورلڈ کپ میں شریک ہے۔

Tags: اردو انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کرکٹ محمد زوہیب

Post navigation

Previous: آئی سی سی، پی سی بی اور بی سی بی مذاکرات مکمل، اگلے 24 گھنٹے اہم
Next: اٹلی کی کرکٹ ٹیم کا ٹی20 ورلڈ کپ میں تاریخی ڈیبیو

Zakia Ahmed, an Afghan woman who moved to Australia, made history by climbing Mount Everest.-X
  • کھیل

آسٹریلیا منتقل ہونے والی افغان خاتون ذکیہ احمد نے ماؤنٹ ایوریسٹ سر کر کے تاریخ رقم کردی

Pakistani mountaineer Salman Atiq has climbed Mount Everest.-X
  • کھیل

پاکستانی کوہ پیما سلمان عتیق نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلی

Pakistan announces 16-member squad for ODI series against Australia-PCB
  • کھیل

آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستان کے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان

یہ بھی پڑہیے

Saad Edhi, who was involved in a humanitarian mission, returns, Turkey arranges special flights
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

انسانی مشن میں شامل سعد ایدھی کی واپسی، ترکیہ کی خصوصی پروازوں کا انتظام

Intelligence operations intensified in KP, wanted terrorist Jan Mir alias Toor Saqib killed
  • Top News
  • پاکستان

کے پی میں انٹیلی جنس آپریشنز تیز، مطلوب دہشتگرد جان میر عرف طور ثاقب مارا گیا

Trump's new warning to Iran, action will be taken if it does not get the right response
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کی ایران کو نئی وارننگ، صحیح جواب نہ ملا تو کارروائی ہوگی

Zakia Ahmed, an Afghan woman who moved to Australia, made history by climbing Mount Everest.-X
  • کھیل

آسٹریلیا منتقل ہونے والی افغان خاتون ذکیہ احمد نے ماؤنٹ ایوریسٹ سر کر کے تاریخ رقم کردی

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Saad Edhi, who was involved in a humanitarian mission, returns, Turkey arranges special flights
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

انسانی مشن میں شامل سعد ایدھی کی واپسی، ترکیہ کی خصوصی پروازوں کا انتظام

Intelligence operations intensified in KP, wanted terrorist Jan Mir alias Toor Saqib killed
  • Top News
  • پاکستان

کے پی میں انٹیلی جنس آپریشنز تیز، مطلوب دہشتگرد جان میر عرف طور ثاقب مارا گیا

Trump's new warning to Iran, action will be taken if it does not get the right response
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کی ایران کو نئی وارننگ، صحیح جواب نہ ملا تو کارروائی ہوگی

Modi's visit to Netherlands Questions on press freedom and minorities spark diplomatic debate
  • Top News
  • انڈیا
  • بین الاقوامی

نیدرلینڈز میں مودی دورہ: پریس فریڈم اور اقلیتوں پر سوالات نے سفارتی بحث چھیڑ دی

Important developments in Beijing China and Russia sign several agreements hd images
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

بیجنگ میں اہم پیش رفت: چین اور روس کے درمیان متعدد معاہدوں پر دستخط

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.