Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

سری لنکا  نے آسٹریلیا  کو 8 وکٹ سے شکست دے کر سپر ایٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

Sri Lanka beat Australia by 8 wickets to qualify for Super Eights-ICC

Sri Lanka beat Australia by 8 wickets to qualify for Super Eights-ICC

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ  کے اہم معرکے میں سری لنکا  نے آسٹریلیا  کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سپر ایٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا، جبکہ آسٹریلیا ایونٹ سے باہر ہونے کے دہانے پر پہنچ گیا ہے۔

پالے کیلے میں کھیلے گئے گروپ بی کے میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 181 رنز بنائے کپتان مچل مارش 54 اور ٹریوس ہیڈ 56 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔

جواب میں سری لنکا نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہدف باآسانی حاصل کرلیا اوپنر پاتھم نسانکا نے ناقابلِ شکست 100 رنز کی میچ وننگ اننگز کھیلی اور پلیئر آف دی میچ قرار پائے، جبکہ کوشل مینڈس نے 51 رنز کی اہم اننگز کھیلی۔

اس نتیجے کے بعد گروپ بی کی صورتحال دلچسپ ہوگئی ہے سری لنکا سپر ایٹ میں پہنچ چکا ہے، جبکہ آسٹریلیا کی اگلے مرحلے تک رسائی اب دیگر میچز کے نتائج اور رن ریٹ سے مشروط ہوگئی ہے۔

 
 
Tags: اردو انٹرنیشنل پاتھم نسانکا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 سری لنکا بمقابلہ آسٹریلیا کرکٹ

Post navigation

Previous: جنیوا مذاکرات سے قبل ایران کا نرم مؤقف، پابندیوں کے بدلے اقتصادی فوائد کا عندیہ
Next: ٹی 20 ورلڈکپ:بابر اعظم اور فاسٹ بولر شاہین آفریدی کو آرام دینے پر غور، ذرائع

PSL 11: Shaheen Afridi and Sikandar Raza accused of security breach-PCB
  • کھیل

پی ایس ایل 11: شاہین آفریدی اور سکندر رضا پر سیکیورٹی خلاف ورزی کا الزام

American horse wins $12 million race at Dubai World Cup-AP
  • کھیل

امریکی گھوڑے نے دبئی ورلڈ کپ میں 12 ملین ڈالرز کی ریس جیت لی

Fakhar Zaman in trouble, PCB takes action over ball tampering allegations-X
  • کھیل

فخر زمان مشکل میں، گیند سے چھیڑ چھاڑ کے الزام پر پی سی بی کی کارروائی

یہ بھی پڑہیے

Ishaq Dar active despite minor shoulder fracture, accident while receiving Egyptian Foreign Minister
  • پاکستان

اسحاق ڈار کندھے کی معمولی فریکچر کے باوجود متحرک، مصری وزیر خارجہ کے استقبال کے دوران حادثہ

Prime Minister Shehbaz Sharif expresses confidence in peace efforts, expresses gratitude for international cooperation after four-nation meeting
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

وزیراعظم شہباز شریف کا امن کوششوں پر اعتماد، چار ملکی اجلاس کے بعد عالمی تعاون پر اظہارِ تشکر

Oil tankers begin arriving in Karachi after Iran's permission, supply partially restored
  • Top News
  • پاکستان

ایران کی اجازت کے بعد تیل بردار جہاز کراچی پہنچنے لگے، سپلائی جزوی بحال

PSL 11: Shaheen Afridi and Sikandar Raza accused of security breach-PCB
  • کھیل

پی ایس ایل 11: شاہین آفریدی اور سکندر رضا پر سیکیورٹی خلاف ورزی کا الزام

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Prime Minister Shehbaz Sharif expresses confidence in peace efforts, expresses gratitude for international cooperation after four-nation meeting
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

وزیراعظم شہباز شریف کا امن کوششوں پر اعتماد، چار ملکی اجلاس کے بعد عالمی تعاون پر اظہارِ تشکر

Oil tankers begin arriving in Karachi after Iran's permission, supply partially restored
  • Top News
  • پاکستان

ایران کی اجازت کے بعد تیل بردار جہاز کراچی پہنچنے لگے، سپلائی جزوی بحال

Iran-Israel war intensifies, US eyes Kharg Island, negotiations also ongoing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران-اسرائیل جنگ میں تیزی، امریکا کی خارگ جزیرہ پر نظر، مذاکرات بھی جاری

US-Iran talks resume, Islamabad becomes global media hub
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران مذاکرات کی بازگشت، اسلام آباد عالمی میڈیا کا مرکز بن گیا

Questions on Iran war in the US, Congress demands immediate public hearing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا میں ایران جنگ پر سوالات، کانگریس نے فوری عوامی سماعت مانگ لی

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.