Thursday, January 23, 2025
Homeکھیلفٹ بالاسپینش لالیگا :بارسلونا کی دانی اولمو کے شاندار ڈیبیو گول سے ویلیکانو...

اسپینش لالیگا :بارسلونا کی دانی اولمو کے شاندار ڈیبیو گول سے ویلیکانو کو شکست

Published on

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق اسپینش لالیگا کے میچ میں بارسلونا اور ریو ویلیکانو آمنے سامنے تھے جہاں کھیل کے شروع میں ہی ہوم ٹیم ویلیکانو نے یونائی لوپیز کی مدد سے گول کرکے اپنی برتری کو ابتدائی طور پر 1-0 سے بڑھا دیا ۔ بارسلونا نے پیڈری کے گول سے رافینہا کے عمدہ پاس کے بعد برابری کر دی اور پھر اس کے بعد دانی اولمو نے بارسلونا کے لیے باضابطہ طور پر رجسٹر ہونے کے چند گھنٹے بعد ہی میچ کا فاتحانہ گول داغ دیا ،اولمو نے لیمائن یامل کی مدد سے فیصلہ کن گول کیا ۔

Dani Olmo makes unforgettable debut
Dani Olmo makes unforgettable debut
Photo-Getty Images

اولمو نے حال ہی میں 60 ملین یورو میں آر بی لیپزگ سے بارسلونا میں دوبارہ شمولیت اختیار کی ہے لیکن لا لیگا میں مالی پابندیوں کی وجہ سے وہ ابھی کھیلنے کے قابل نہیں تھے۔ تاہم، جب بارسلونا الکے گنڈوگان مانچسٹر سٹی واپس چلے گئے اور کلیمنٹ لینگلیٹ کو اٹلیٹیکو میڈرڈ منتقل کر دیا گیا، تو اولمو آخر کار کھیلنے کے قابل ہو گئے ۔
Dani Olmo scores in his debut to keep Barcelona perfect after 2-1 win over Rayo in Spanish league
Dani Olmo scores in his debut to keep Barcelona perfect after 2-1 win over Rayo in Spanish league
Photo-AP

اس جیت نے بارسلونا کو تین گیمز کے بعد ایک بہترین ریکارڈ کے ساتھ لا لیگا میں سرفہرست رکھا۔

Latest articles

قذافی اسٹیڈیم کی نئی جھلک سامنے آ گئی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق قذافی اسٹیڈیم میں ایک شاندار تبدیلی آئی ہے...

کراچی اسٹیڈیم میں انکلوژر شاہد آفریدی اور یونس خان کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش...

خوشدل شاہ کو پاکستان کے چیمپئنز ٹرافی اسکواڈ میں شامل کرنے کا امکان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے آل راؤنڈر خوشدل شاہ آئندہ ماہ...

وفاقی حکومت نے قبائلی اضلاع کے ترقیاتی فنڈز کے استعمال کا اختیار کے پی حکومت سے واپس لے لیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کے قبائلی اضلاع میں ترقیاتی فنڈز کے استعمال...

More like this