Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

پاکستان کو ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ کی میزبانی مل گئی

Pakistan gets to host the Women's T20 World Cup-ICC

Pakistan gets to host the Women's T20 World Cup-ICC

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تصدیق کی ہے کہ 2028 ویمن ٹی20 ورلڈ کپ کی میزبانی پاکستان کرے گا، تاہم بھارت اپنے تمام میچز غیر جانبدار مقام پر کھیلے گا۔

یہ فیصلہ پاکستان اور بھارت کے درمیان موجودہ سفارتی تناؤ کے باعث اپنائے گئے ہائبرڈ ماڈل کے تحت کیا گیا ہے، جو مردوں کے بڑے عالمی ایونٹس میں بھی استعمال ہوتا رہا ہے۔

یہ اعلان احمد آباد میں منعقدہ آئی سی سی بورڈ اجلاس کے بعد کیا گیا، جہاں عالمی کرکٹ کے انتظامی امور، خواتین کی کرکٹ کے فروغ اور کھیل کے قوانین میں بہتری سے متعلق اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی۔

آئی سی سی بورڈ نے چیف ایگزیکٹوز کمیٹی کی سفارشات بھی منظور کیں، جن میں ٹیسٹ کرکٹ میں خراب روشنی کی صورت میں کھیل جاری رکھنے کے لیے دونوں ٹیموں کی رضامندی سے گلابی گیند کے استعمال کی آزمائش شامل ہے۔

Tags: اردو انٹرنیشنل انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کرکٹ

Post navigation

Previous: آئی سی سی بورڈ کے اہم فیصلے، فرنچائز کرکٹ پر تشویش کا اظہار
Next: لبنان کشیدگی پر امریکا متحرک، ٹرمپ نے اسرائیل کو تحمل کا مشورہ دے دیا

Bangladesh beat Australia in ODI after 21 years-BCB
  • کھیل

بنگلادیش نے 21 سال بعد آسٹریلیا کو ون ڈے میں شکست دیدی

Asian Games 2026: PCB announces 15-member national squad-PCB
  • کھیل

ایشین گیمز 2026: پی سی بی کا 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان،صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر

Pakistani-born Zidan Iqbal's participation in the FIFA World Cup-X
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ میں پاکستانی نژاد زیدان اقبال کی شرکت

یہ بھی پڑہیے

26 militants killed in operation on terrorist hideouts near Afghan border
  • Top News
  • پاکستان

افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی، 26 شدت پسند مارے گئے

Pakistan appeals to the international community to reduce tensions and adopt the path of peace
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان کی عالمی برادری سے اپیل، کشیدگی کم کر کے امن کی راہ اپنائی جائے

Iran's major response after US attacks, claims to have hit 21 US military targets
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکی حملوں کے بعد ایران کا بڑا ردعمل، 21 امریکی فوجی اہداف نشانہ کا دعویٰ

Bangladesh beat Australia in ODI after 21 years-BCB
  • کھیل

بنگلادیش نے 21 سال بعد آسٹریلیا کو ون ڈے میں شکست دیدی

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

26 militants killed in operation on terrorist hideouts near Afghan border
  • Top News
  • پاکستان

افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی، 26 شدت پسند مارے گئے

Pakistan appeals to the international community to reduce tensions and adopt the path of peace
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان کی عالمی برادری سے اپیل، کشیدگی کم کر کے امن کی راہ اپنائی جائے

Iran's major response after US attacks, claims to have hit 21 US military targets
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکی حملوں کے بعد ایران کا بڑا ردعمل، 21 امریکی فوجی اہداف نشانہ کا دعویٰ

The decision to further strengthen political and economic cooperation between North Korea and China
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شمالی کوریا اور چین کا سیاسی و اقتصادی تعاون مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ

Negotiations with Iran are ongoing, agreement is likely in two to three days Trump
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے مذاکرات جاری، دو سے تین روز میں معاہدے کا امکان: ٹرمپ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.