Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News

یو ایس ماسٹرز ٹی 10 کے لیے پاکستانی کھلاڑیوں میں شعیب ملک اور مصباح الحق کا انتخاب

Shoaib Malik and Misbah-ul-Haq selected among Pakistani players for US Masters T10

Shoaib Malik and Misbah-ul-Haq selected among Pakistani players for US Masters T10

یو ایس ماسٹرز ٹی 10 کے لیے پاکستانی کھلاڑیوں میں شعیب ملک اور مصباح الحق کا انتخاب

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آئندہ یو ایس ماسٹرز ٹی 10 سیزن ٹو کے لیے اسکواڈ کو دنیا بھر کے کھلاڑیوں کے ساتھ حتمی شکل دے دی گئی ہے جن میں پاکستان کے سابق کپتان شعیب ملک اور مصباح الحق شامل ہیں۔

آنے والا سیزن 8 سے 17 نومبر تک ہیوسٹن، ٹیکساس میں کھیلا جانا ہے، جس میں ایک نئی فرنچائز، شکاگو کے کھلاڑی اس سیزن میں شامل ہوں گے۔

مصباح ایک آئیکون پلیئر کے طور پر نیویارک واریئرز کا حصہ ہوں گے جب کہ شعیب ملک گلوبل سپر اسٹار کے طور پر دی اٹلانٹا رائیڈرز میں شامل ہوئے ہیں۔

اس دوران دیگر پاکستانی کھلاڑیوں میں محمد حفیظ، حسین طلعت، کامران اکمل، سہیل خان، عمید آصف، سہیل تنویر اور انور علی شامل ہیں۔

ٹی 10 گلوبل اسپورٹس کے بانی اور چیئرمین نواب شاجی الملک نے آنے والے سیزن اور ریاستہائے متحدہ امریکہ میں کرکٹ کی مجموعی ترقی کے لیے اپنے جوش و خروش کا اظہار کیا۔

شاجی الملک نے کہا کہ امریکہ میں کرکٹ تیزی سے ترقی کر رہی ہے، اور ہم اس خصوصی سفر کا حصہ بننا چاہتے ہیں اس سال آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ نے خطے میں ایک اہم اثر ڈالا، اور ہم اس رفتار کو آگے بڑھانا چاہتے ہیں.

Tags: اردو کھیل اردوانٹرنیشنل شعیب ملک مصباح الحق یو ایس ماسٹرز ٹی 10

Post navigation

Previous: افغانستان-نیوزی لینڈ ٹیسٹ کو بچانے کے لیے بجلی کے پنکھے کا استعمال
Next: بھارت کے خلاف ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی جانب سے اسٹیو اسمتھ کس نمبرپر بیٹنگ کریں گے؟

The UN has declared the actions of the Afghan morality police a violation of fundamental rights.
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی

افغان اخلاقی پولیس کی کارروائیاں، اقوام متحدہ نے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا

Trump claims deal with Iran is close, Tehran denies final decision
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا ایران سے معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ، تہران کا حتمی فیصلے سے انکار

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

یہ بھی پڑہیے

FIFA Rankings: Argentina becomes world' number one team again, Pakistan also improves-Getty Images
  • کھیل

فیفا رینکنگ: ارجنٹینا دوبارہ دنیا کی نمبر ون ٹیم بن گئی، پاکستان کی بھی ترقی

FIFA World Cup 2026 begins with a triumphant start, with hosts Mexico defeating South Africa 0-2-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فاتحانہ آغاز، میزبان میکسیکو نے جنوبی افریقا کو 0-2 سے شکست دیدی

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

The UN has declared the actions of the Afghan morality police a violation of fundamental rights.
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی

افغان اخلاقی پولیس کی کارروائیاں، اقوام متحدہ نے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا

Trump claims deal with Iran is close, Tehran denies final decision
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا ایران سے معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ، تہران کا حتمی فیصلے سے انکار

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

Dispute over Mari Energies' gas sale, formal complaint sent to Prime Minister
  • Top News
  • پاکستان
  • کاروبار

ماری انرجیز کی گیس فروخت پر تنازع، وزیراعظم کو باضابطہ شکایت ارسال

Pakistan's Human Capital Investing in Parents and Early Childhood is the Need of the Hour
  • Top News
  • پاکستان

پاکستان کا انسانی سرمایہ: والدین اور ابتدائی بچپن پر سرمایہ کاری وقت کی اہم ضرورت

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.