Posted inکھیل

مصباح الحق کا پی سی بی سلیکشن کمیٹی سے مستعفی ہونے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی سلیکشن کمیٹی کے رکن اور سابق قومی کپتان مصباح الحق نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق انہوں نے اپنا نوٹس پیریڈ شروع کر دیا ہے اور وہ مدت پوری ہونے کے بعد بورڈ سے الگ ہو جائیں گے، تاہم استعفیٰ […]

Gift this article