Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News

شان مسعود نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا

Shan Masood has announced Pakistan's playing XI for the first Test against England-AFP

Shan Masood has announced Pakistan's playing XI for the first Test against England-AFP

شان مسعود نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے اتوار کو میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے انگلینڈ کے خلاف آئندہ ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان کیا۔

پریس کانفرنس کے دوران مسعود نے انگلینڈ کی ٹیم کی جانب سے درپیش زبردست چیلنج پر روشنی ڈالی، خاص طور پر اس بات کا ذکر کیا کہ بین اسٹوکس کا شمار دنیا کے ٹاپ آل راؤنڈر میں ہوتا ہے۔

انگلینڈ کے خلاف آئندہ ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان کی پلیئنگ الیون میں اہم کھلاڑی شامل ہیں جن میں صائم ایوب، عبداللہ شفیق، شان مسعود، بابر اعظم، سعود شکیل، محمد رضوان، سلمان آغا، عامر جمال، شاہین آفریدی، نسیم شاہ، اور ابرار احمد شامل ہیں۔

مسعود نے اپنی ٹیم کی صلاحیتوں پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کسی ایک کھلاڑی کی عدم موجودگی سے انگلینڈ کی طاقت کم نہیں ہوگی انہوں نے ریمارکس دیے کہ ’سیریز پاکستان میں ہو رہی ہے، اور ہمیں ہوم پر کھیلنے کا فائدہ ہے۔

انگلینڈ اور شان مسعود کی زیرقیادت ٹیم کے درمیان پہلا ٹیسٹ پیر کو ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہونے والا ہے.

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل پاکستان بمقابلہ انگلینڈ شان مسعود

Post navigation

Previous: بین اسٹوکس کا پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے قبل فٹنس پر تبادلہ خیال
Next: ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر پہلی جیت اپنے نام کر لی

The UN has declared the actions of the Afghan morality police a violation of fundamental rights.
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی

افغان اخلاقی پولیس کی کارروائیاں، اقوام متحدہ نے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا

Trump claims deal with Iran is close, Tehran denies final decision
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا ایران سے معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ، تہران کا حتمی فیصلے سے انکار

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

یہ بھی پڑہیے

FIFA Rankings: Argentina becomes world' number one team again, Pakistan also improves-Getty Images
  • کھیل

فیفا رینکنگ: ارجنٹینا دوبارہ دنیا کی نمبر ون ٹیم بن گئی، پاکستان کی بھی ترقی

FIFA World Cup 2026 begins with a triumphant start, with hosts Mexico defeating South Africa 0-2-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فاتحانہ آغاز، میزبان میکسیکو نے جنوبی افریقا کو 0-2 سے شکست دیدی

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

The UN has declared the actions of the Afghan morality police a violation of fundamental rights.
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی

افغان اخلاقی پولیس کی کارروائیاں، اقوام متحدہ نے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا

Trump claims deal with Iran is close, Tehran denies final decision
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا ایران سے معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ، تہران کا حتمی فیصلے سے انکار

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

Dispute over Mari Energies' gas sale, formal complaint sent to Prime Minister
  • Top News
  • پاکستان
  • کاروبار

ماری انرجیز کی گیس فروخت پر تنازع، وزیراعظم کو باضابطہ شکایت ارسال

Pakistan's Human Capital Investing in Parents and Early Childhood is the Need of the Hour
  • Top News
  • پاکستان

پاکستان کا انسانی سرمایہ: والدین اور ابتدائی بچپن پر سرمایہ کاری وقت کی اہم ضرورت

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.