Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

سلیم فارانی میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ 7 جولائی سے راولپنڈی میں شروع ہو گا

Salim Farani Memorial Football Tournament will start from July 7 in Rawalpindi.

Salim Farani Memorial Football Tournament will start from July 7 in Rawalpindi.

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سلیم فارانی میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ 7 جولائی سے میونسپل سٹیڈیم راولپنڈی میں شروع ہو گا۔

ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے راجہ اشتیاق احمد نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور چیمپئن شپ میں راولپنڈی کی فٹ بال کلبوں کے رجسٹرڈ کھلاڑی حصہ لیں گے تاہم ٹورنامنٹ میں ڈیپارٹمنٹ کے کھلاڑی حصہ نہیں لے سکیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ٹورنامنٹ پی ایف ایف قوانین کے مطابق ناک آٹ سسٹم پر کھیلا جائے گا اور ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی ٹیموں کی منیجرز میٹنگ 6 جولائی کو منعقد ہوگی جس میں ٹورنامنٹ کے ڈراز اور قوانین کے حوالے سے آگاہ کیا جائے گا۔ ٹورنامنٹ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔ ٹورنامنٹ میں اچھی کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کا انٹر ڈسٹرکٹ فٹ بال چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے انتخاب کیا جائے گا۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو فٹبال ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن راولپنڈی سلیم فارانی میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ فٹبال فٹبال اپڈیٹ کھیل کھیل کی اردو خبر میونسپل سٹیڈیم راولپنڈی

Post navigation

Previous: برطانیہ: لیبرپارٹی فلسطین کے مسئلے کا طویل المدت حل چاہتی ہے:شبانہ محمود
Next: دنیش کارتک کو رائل چیلینجرز بنگلور و کا بیٹنگ کوچ اور مینٹور مقرر کر دیا

FIFA World Cup 2026: Record number of players, event becomes biggest tournament in history-FIFA
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ 2026: کھلاڑیوں کی ریکارڈ تعداد، ایونٹ تاریخ کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ بن گیا

Australia beat Pakistan by 41 runs in the second ODI to level the series-PCB
  • کھیل

آسٹریلیا نے دوسرے ون ڈے میں پاکستان کو 41 رنز سے شکست دے کر سیریز برابر کر دی

Pakistan gets to host the Women's T20 World Cup-ICC
  • کھیل

پاکستان کو ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ کی میزبانی مل گئی

یہ بھی پڑہیے

Islamabad Shuttle Service Scandal: Overcharging and Illegal Security Revealed
  • Top News
  • پاکستان

اسلام آباد شٹل سروس اسکینڈل: اوورچارجنگ اور غیر قانونی سکیورٹی کا انکشاف

Germany suffers diplomatic setback at the UN, unable to get a seat on the Security Council
  • Top News
  • بین الاقوامی

اقوام متحدہ میں جرمنی کو سفارتی دھچکا، سلامتی کونسل کی نشست نہ مل سکی

China's economic progress has become a challenge to Western monopolies
  • بلاگ
  • بین الاقوامی
  • چین

چین کی معاشی پیش رفت مغربی اجارہ داری کے لیے چیلنج بن گئی

Iran-US tensions rise, drone attack on Kuwait airport, one killed, 63 injured
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران-امریکا کشیدگی میں اضافہ، کویت ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ، ایک ہلاک 63 زخمی

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Islamabad Shuttle Service Scandal: Overcharging and Illegal Security Revealed
  • Top News
  • پاکستان

اسلام آباد شٹل سروس اسکینڈل: اوورچارجنگ اور غیر قانونی سکیورٹی کا انکشاف

Germany suffers diplomatic setback at the UN, unable to get a seat on the Security Council
  • Top News
  • بین الاقوامی

اقوام متحدہ میں جرمنی کو سفارتی دھچکا، سلامتی کونسل کی نشست نہ مل سکی

Iran-US tensions rise, drone attack on Kuwait airport, one killed, 63 injured
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران-امریکا کشیدگی میں اضافہ، کویت ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ، ایک ہلاک 63 زخمی

New Israeli settlements in the West Bank, strong reaction from Palestinian leadership
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

مغربی کنارے میں نئی اسرائیلی آبادیاں، فلسطینی قیادت کا شدید ردعمل

Delay in Budget 2026-27, government faces concerns from IMF and allies
  • Top News
  • پاکستان

بجٹ 2026-27 میں تاخیر، حکومت کو آئی ایم ایف اور اتحادیوں کے تحفظات کا سامنا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.