Posted inکھیل

سلیم فارانی میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس 20 جولائی کو متوقع

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق سلیم فارانی میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس 20 جولائی کو ہوگا۔ جس کی صدارت ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر راجہ اشتیاق احمد کریں گے۔ اجلاس میں تمام ممبران کی مشاورت سے سلیم فارانی میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کی نئی تاریخ کا […]

Gift this article