اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سلیم فارانی میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ 7 جولائی سے میونسپل سٹیڈیم راولپنڈی میں شروع ہو گا۔ ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے راجہ اشتیاق احمد نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور چیمپئن […]
