Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

صائم ایوب نے ٹی20 انٹرنیشنل میں ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کر لیا

Saim Ayub breaks Shahid Afridi’s unwanted record with fourth duck in Asia Cup 2025-AFP

Saim Ayub breaks Shahid Afridi’s unwanted record with fourth duck in Asia Cup 2025-AFP

دبئی: پاکستان کے اوپننگ بلے باز صائم ایوب نے ایشیا کپ 2025 کے سپر فور مرحلے میں بنگلہ دیش کے خلاف تین گیندوں پر صفر پر آؤٹ ہو کر ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔

چوبیس سالہ ایوب ٹورنامنٹ میں مسلسل چوتھی بار صفر پر آؤٹ ہوئے، جب وہ مہدی حسن کی گیند پر رشاد حسین کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہو گئے اس سے قبل وہ عمان، بھارت اور متحدہ عرب   امارات کے خلاف بھی بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹے تھے۔

اس اننگز کے بعد صائم ایوب کے ٹی20 انٹرنیشنل کیریئر میں ڈک (صفر پر آؤٹ) کی تعداد 9 ہو گئی ہے، جس کے ساتھ وہ پاکستان کی جانب سے اس فارمیٹ میں سب سے زیادہ ڈک والے بلے بازوں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آ گئے ہیں اس فہرست میں عمر اکمل ڈک کے ساتھ سرفہرست ہیں۔

دیگر نمایاں ناموں میں شاہد آفریدی (8)، محمد حفیظ، کامران اکمل اور بابر اعظم (7، سات سات ڈک) شامل ہیں۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ صائم ایوب ٹی20 انٹرنیشنل میں مسلسل تین ڈک کا شکار ہونے والے دنیا کے 62ویں، جبکہ پاکستان کے تیسرے بلے باز بن گئے ہیں اس سے قبل محمد حفیظ اور عبداللہ شفیق بھی یہ ناپسندیدہ اعزاز حاصل کر چکے ہیں، جن میں عبداللہ چار مسلسل ڈک کے ساتھ فہرست میں سب سے آگے ہیں۔

Tags: اردو انٹرنیشنل ایشیا کپ پاکستان کرکٹ صائم ایوب کرکٹ

Post navigation

Previous: پاک-امریکا سفارتی قربت کی نئی پیش رفت،عالمی میڈیا کی نظر میں
Next: سیلاب ریلیف پر سیاسی نورا کشتی جاری : مریم نواز کا 10 لاکھ امداد کا اعلان، بلاول بھٹو کا BISP پر اصرار

Bangladesh in strong position in Sylhet Test, Pakistan needs 437 runs-PCB
  • کھیل

سلہٹ ٹیسٹ میں بنگلادیش کی مضبوط پوزیشن، پاکستان کو 437 رنز درکار

Suryakumar Yadav's captaincy in danger? Important BCCI meeting called-BCCI
  • کھیل

سوریا کمار یادیو کی کپتانی خطرے میں؟ بی سی سی آئی کا اہم اجلاس طلب

Mohammad Abbas crosses historic milestone of 1000 wickets in professional cricket-PCB
  • کھیل

محمد عباس نے پروفیشنل کرکٹ میں 1000 وکٹوں کا تاریخی سنگِ میل عبور کرلیا

یہ بھی پڑہیے

Putin-Xi Jinping meeting in Beijing, discussions expected on energy, trade and global security
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

بیجنگ میں پیوٹن-شی جن پنگ ملاقات، توانائی، تجارت اور عالمی سلامتی پر گفتگو متوقع

Shooting at California Islamic Center, 3 worshippers including security guard killed
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

کیلیفورنیا کی اسلامی سینٹر میں فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ سمیت 3 نمازی جاں بحق

Tensions with Iran persist, Trump temporarily postpones military action
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے کشیدگی برقرار، ٹرمپ نے فوجی کارروائی وقتی طور پر مؤخر کردی

Bangladesh in strong position in Sylhet Test, Pakistan needs 437 runs-PCB
  • کھیل

سلہٹ ٹیسٹ میں بنگلادیش کی مضبوط پوزیشن، پاکستان کو 437 رنز درکار

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Putin-Xi Jinping meeting in Beijing, discussions expected on energy, trade and global security
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

بیجنگ میں پیوٹن-شی جن پنگ ملاقات، توانائی، تجارت اور عالمی سلامتی پر گفتگو متوقع

Shooting at California Islamic Center, 3 worshippers including security guard killed
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

کیلیفورنیا کی اسلامی سینٹر میں فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ سمیت 3 نمازی جاں بحق

Tensions with Iran persist, Trump temporarily postpones military action
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے کشیدگی برقرار، ٹرمپ نے فوجی کارروائی وقتی طور پر مؤخر کردی

Making Pakistan a history or geography is a foolish idea ISPR
  • Top News
  • انڈیا
  • پاکستان

پاکستان کو تاریخ یا جغرافیہ بنانے کی بات احمقانہ سوچ ہے : آئی ایس پی آر

Iran threatens America, Gulf of Oman could become graveyard for American warships
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی امریکا کو دھمکی، خلیج عمان امریکی جنگی جہازوں کا قبرستان بن سکتی ہے

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.