Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خامنہ ای کی شہادت پر روس کا سخت ردعمل، پیوٹن کا ایران سے اظہارِ تعزیت — فوری جنگ بندی کا مطالبہ

Russia's strong reaction to Khamenei's assassination, Putin expresses condolences to Iran — calls for immediate ceasefire

Russia's strong reaction to Khamenei's assassination, Putin expresses condolences to Iran — calls for immediate ceasefire

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ماسکو ٹایٔمز کے مطابق روسی صدرولادیمیر پوٹن نے ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی ہلاکت پر ایرانی صدر مسعود پیزشکیان کو تعزیتی پیغام بھیجا ہے۔ کریملن کی جانب سے جاری بیان میں پیوٹن نے اس واقعے کو انسانی اخلاقیات اور بین الاقوامی قانون کی کھلی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا کہ آیت اللہ خامنہ ای کو روس میں ایک بااثر اور مدبر رہنما کے طور پر یاد رکھا جائے گا، جنہوں نے روس۔ایران تعلقات کے فروغ میں اہم کردار ادا کیا۔

ایرانی سرکاری میڈیا نے اتوار کو سپریم لیڈر کی شہادت کی تصدیق کی، جس کے بعد ایران نے جوابی میزائل کارروائیوں کا اعلان کیا۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیل نے تہران سمیت متعدد مقامات کو نشانہ بنایا، جبکہ خطے میں کشیدگی تیزی سے بڑھتی جا رہی ہے۔

مزید پڑھیں : خامنہ ای کی شھادت ،کراچی میں امریکی قونصل خانے کے باہر پرتشدد احتجاج، 10 افراد جاں بحق، 31 زخمی 

روسی وزارتِ خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ ماسکو میں اس واقعے پر شدید غم و غصہ اور گہرے افسوس کی فضا ہے۔ وزارت نے سیاسی رہنماؤں کے قتل اور خودمختار ریاستوں کے خلاف طاقت کے استعمال کی سخت مذمت کرتے ہوئے فوری جنگ بندی اور سفارتی عمل کی بحالی پر زور دیا۔ بیان میں خبردار کیا گیا کہ حالیہ حملے خطے کو انسانی، معاشی اور ممکنہ طور پر ریڈیالوجیکل بحران کے دہانے تک لے جا سکتے ہیں۔

اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب واسیلی نیبنزیا نے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں امریکی۔اسرائیلی کارروائیوں کو سفارت کاری سے غداری قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران کے خلاف جوہری ہتھیاروں کے الزامات “مکمل طور پر بے بنیاد ہیں اور یہ حملے خطے میں مزید عدم استحکام کا سبب بن سکتے ہیں۔

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ایرانی ہم منصب سے رابطہ کر کے صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور کشیدگی کم کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ روسی فضائی اتھارٹی نے اسرائیل اور ایران کے لیے کمرشل پروازیں غیر معینہ مدت تک معطل کر دی ہیں۔

Tags: اسرائیل ایرانی صدر مسعود پیزشکیان روسی صدرولادیمیر پوٹن روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سپریم لیڈر علی خامنہ ای مستقل مندوب واسیلی نیبنزی

Post navigation

Previous: خامنہ ای کی شھادت ،کراچی میں امریکی قونصل خانے کے باہر پرتشدد احتجاج، 10 افراد جاں بحق، 31 زخمی۔
Next: خامنہ ای کی شہادت پر غم و غصہ، پرتشدد مظاہروں میں جانی نقصان،سیکیورٹی ہائی الرٹ

The UN has declared the actions of the Afghan morality police a violation of fundamental rights.
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی

افغان اخلاقی پولیس کی کارروائیاں، اقوام متحدہ نے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا

Trump claims deal with Iran is close, Tehran denies final decision
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا ایران سے معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ، تہران کا حتمی فیصلے سے انکار

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

یہ بھی پڑہیے

FIFA Rankings: Argentina becomes world' number one team again, Pakistan also improves-Getty Images
  • کھیل

فیفا رینکنگ: ارجنٹینا دوبارہ دنیا کی نمبر ون ٹیم بن گئی، پاکستان کی بھی ترقی

FIFA World Cup 2026 begins with a triumphant start, with hosts Mexico defeating South Africa 0-2-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فاتحانہ آغاز، میزبان میکسیکو نے جنوبی افریقا کو 0-2 سے شکست دیدی

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

The UN has declared the actions of the Afghan morality police a violation of fundamental rights.
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی

افغان اخلاقی پولیس کی کارروائیاں، اقوام متحدہ نے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا

Trump claims deal with Iran is close, Tehran denies final decision
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا ایران سے معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ، تہران کا حتمی فیصلے سے انکار

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

Dispute over Mari Energies' gas sale, formal complaint sent to Prime Minister
  • Top News
  • پاکستان
  • کاروبار

ماری انرجیز کی گیس فروخت پر تنازع، وزیراعظم کو باضابطہ شکایت ارسال

Pakistan's Human Capital Investing in Parents and Early Childhood is the Need of the Hour
  • Top News
  • پاکستان

پاکستان کا انسانی سرمایہ: والدین اور ابتدائی بچپن پر سرمایہ کاری وقت کی اہم ضرورت

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.