Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

ایشیائی ممالک میں چاول کی پیداوار اور استعمال کے دلچسپ اعداد و شمار: ایف اے او کی رپورٹ

ایشیائی ممالک میں چاول کی پیداوار اور استعمال کے دلچسپ اعداد و شمار: ایف اے او کی رپورٹ

چاول کی عالمی پیداوار میں ایشیا کا اہم کردار

براعظم ایشیا کے باشندوں کی خوراک میں چاول ایک اہم غذائی جز ہیں اور اس خطے کا شمار دنیا میں سب سے زیادہ چاول کاشت کرنے والے خطوں میں ہوتا ہے۔ دنیا بھر میں چاول کا %85 حصص چائنہ، انڈیا، بنگلہ دیش، انڈونیشیا اور ویتنام جیسے ممالک پیدا کرتے ہیں ۔ اقوام متحدہ کے خوراک و زراعت کے ادارے (ایف اے او) نے حال ہی میں ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں اس خطے میں سب سے زیادہ چاول استعمال کرنے والے ممالک اورچاول کا سب سے کم استعمال کرنے والے ممالک کی نشاندہی کی گئی ہے اس رپورٹ کے اعداد وشمار کے مطابق ؛

بنگلہ دیش کا شمار اس خطے میں سب سے زیادہ چاول استعمال کرنے والے ممالک میں ہوتا ہے، یہاں چاول کی سالانہ فی کس کھپت 268.9 کلوگرام ہے۔ بنگلہ دیش کے بعد کمبوڈیا میں بھی چاول کا استعمال بہت زیادہ کیا جاتا ہے، یہاں چاول کی سالانہ کھپت 245.5 کلوگرام فی کس تک پہنچ جاتی ہے۔ جبکہ لاوس میں ہر فرد سالانہ 233.5 کلوگرام چاول استعمال کرتا ہے۔

Rice production and consumption figures in Asian countries: FAO report
ایشیائی ممالک میں چاول کی پیداوار اور استعمال کے دلچسپ اعداد و شمار: ایف اے او کی رپورٹ

اس کے علاوہ رپورٹ میں اس خطے میں چاول کا سب سے کم استعمال کرنے والے ممالک کی بھی نشاندہی کی گئی ہے، جس میں جارجیا سہرفہرست ہے ، یہاں چاول کی سالانہ کھپت 2.4 کلوگرام فی کس تک محدود ہے، جو ایشیا کے دیگر ممالک کے مقابلے میں سب سے کم ہے۔ اس کے علاوہ ،آرمینیا میں یہ مقدار صرف 2.6 کلوگرام ہے، جو اس ملک میں چاول کی کم طلب کو ظاہر کرتی ہے اورآذربائیجان میں چاول کا سالانہ استعمال 2.8 کلوگرام فی کس ہے۔

چاول کی کھپت کے حوالے سے اہم ممالک کی بات کی جائے تو اس میں بھارت پہلے نمبر پر آتا ہے ، جہاں چاول کا سالانہ فی کس استعمال 108.4 کلوگرام ہے۔ جبکہ دنیا کے سب سے زیادہ آبادی والے ملک چین میں چاول کی فی کس سالانہ کھپت 128.1 کلوگرام ہے۔ پاکستان میں چاول کا استعمال نسبتاً کم ہے، یہاں چاول کی فی کس سالانہ کھپت صرف 15.3 کلوگرام ہے۔

چاول کو براعظم ایشیا میں بنیادی غذا کا درجہ حاصل ہے اور یہ خطے کے مختلف ممالک کی معیشت، زراعت، اور روزمرہ کی خوراک کا ایک اہم حصہ ہیں۔ تاہم، مختلف ممالک میں چاول کی کھپت انحصار ان ممالک کی ثقافت، خوراک اور اقتصادی حالات پر منحصر ہے۔

Tags: اردو انٹرنیشنل انڈیا براعظم ایشیا بنگلہ دیش پاکستان چائنہ چاول چاول کی برآمدات فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن آف یو این

Post navigation

Previous: طلاق کی افواہیں: اوباما نے مشعل کے ساتھ تصویر جاری کردی
Next: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں 202 رنز کی برتری حاصل کر لی

New dispute in the Strait of Hormuz Iran accuses the US of attacking passenger ships and killing 5 civilians
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز میں نیا تنازع: ایران کا امریکا پر مسافر کشتیوں پر حملے اور 5 شہری ہلاکتوں کا الزام

Engineer Mirza case Court declares Council of Islamic Ideology opinion null and void
  • Top News
  • پاکستان

انجینئر مرزا کیس: عدالت نے اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے کالعدم قرار دے دی

Drone attack on Fujairah oil zone, UAE claims to have shot down Iranian missile
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

فجیرہ آئل زون پر ڈرون حملہ، یو اے ای نے ایرانی میزائل مار گرانے کا دعویٰ

یہ بھی پڑہیے

Pakistan Women's Team defeated Zimbabwe by 168 runs-PCB
  • کھیل

پاکستان ویمن ٹیم نے زمبابوے کو 168 رنز سے ہرا دیا

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

New dispute in the Strait of Hormuz Iran accuses the US of attacking passenger ships and killing 5 civilians
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز میں نیا تنازع: ایران کا امریکا پر مسافر کشتیوں پر حملے اور 5 شہری ہلاکتوں کا الزام

Engineer Mirza case Court declares Council of Islamic Ideology opinion null and void
  • Top News
  • پاکستان

انجینئر مرزا کیس: عدالت نے اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے کالعدم قرار دے دی

Drone attack on Fujairah oil zone, UAE claims to have shot down Iranian missile
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

فجیرہ آئل زون پر ڈرون حملہ، یو اے ای نے ایرانی میزائل مار گرانے کا دعویٰ

Efforts to reduce regional tensions Iran and Jordan trust Pakistan's diplomatic role
  • Top News
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

علاقائی کشیدگی میں کمی کی کوششیں: ایران اور اردن کا پاکستان کے سفارتی کردار پر اعتماد

Budget preparation expedited Government orders ministries to immediately return unused funds
  • Top News
  • پاکستان

بجٹ تیاری تیز: حکومت نے وزارتوں کو غیر استعمال شدہ فنڈز فوری واپس کرنے کا حکم دے دیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.