Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

تحریک انصاف کے رہنما علی نواز اعوان کو گرفتار کرلیا گیا

IMG-20200120-WA0041 (1)

تحریک انصاف کے رہنما علی نواز اعوان کو گرفتار کرلیا گیا۔

اردو انٹرنیشنل( مانیٹرنگ ڈیسک) سابق رکن قومی اسمبلی علی نواز اعوان کو مانسہرہ میں تحریک انصاف کے مقامی رہنماء رضا اللہ خان کی رہائشگاہ سے گرفتار کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق رضا اللہ خان اور ان کے کزن کو بھی پولیس نے گرفتار کرلیا تاہم ابھی تک انکی گرفتاری کی تصدیق نہیں ہوسکی۔

پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان کا کہنا ہے کہ علی نواز اعوان کی جبری گمشدگی تحریک انصاف کو انتخابی میدان سے باہر رکھنے کی سازش ہے۔انہوں نے کہا کہ الیکشن سے قبل اغوا برائے بیان کے سلسلے کے ذریعے ملک کی مقبول ترین سیاسی جماعت میں قیادت کا فقدان پیدا کرنے کا خواب ہر گز شرمندہ تعبیر نہیں ہو گا. تحریک انصاف کے جبری طور پر لاپتہ کیے گئے قائدین و کارکنان کے اچانک منظر عام پر آنے کے بعد دئیے جانے والے بیانات کی قانون اور قوم کی نگاہ میں کوئی حیثیت نہیں.

ترجمان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ علی نواز اعوان کو فوری قانونی ضوابط کے مطابق عدالت کے روبرو پیش کیا جائے،چیف جسٹس اس لاقانونیت اور فسطائیت کا نوٹس لیتے ہوئے نگران حکومت سے جواب طلب کریں،قوم اس ظلم و جبر اوران تمام ماورائے آئین اقدامات کا جواب 8 فروری 2024 کو اپنے ووٹ کے ذریعے دے گی۔

Tags: انتخابی میدان پاکستان تحریک انصاف علی نواز اعوان

Post navigation

Previous: سابق وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کے بیٹے کی گاڑی حادثے کا شکار ،2 افراد زخمی
Next: پاکستان پیپلزپارٹی کا 56واں یوم تاسیس کا جلسہ کوئٹہ میں ہوگا

Missile and drone attack on Riyadh failed, Saudi air defense averted major threat
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ریاض پر میزائل و ڈرون حملہ ناکام، سعودی فضائی دفاع نے بڑا خطرہ ٹال دیا

Attack on Iran's oil supply line, a strategic target for the US military or a new war swamp
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی تیل سپلائی لائن پر وار، امریکی فوج کیلئے اسٹریٹجک ہدف یا نئی جنگی دلدل؟

US admits Pakistan can become an effective and impartial mediator in global disputes
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کا اعتراف: پاکستان عالمی تنازعات میں مؤثر اور غیر جانبدار ثالث بن سکتا ہے

یہ بھی پڑہیے

Asian Cup Qualifiers: Pakistan, Myanmar match to be held without fans-PFF
  • کھیل

ایشین کپ کوالیفائر: پاکستان، میانمار میچ بغیر شائقین کے ہوگا

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Missile and drone attack on Riyadh failed, Saudi air defense averted major threat
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ریاض پر میزائل و ڈرون حملہ ناکام، سعودی فضائی دفاع نے بڑا خطرہ ٹال دیا

Attack on Iran's oil supply line, a strategic target for the US military or a new war swamp
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی تیل سپلائی لائن پر وار، امریکی فوج کیلئے اسٹریٹجک ہدف یا نئی جنگی دلدل؟

US admits Pakistan can become an effective and impartial mediator in global disputes
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کا اعتراف: پاکستان عالمی تنازعات میں مؤثر اور غیر جانبدار ثالث بن سکتا ہے

Attack on Iran postponed, Trump gives 10 days for talks
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر حملے مؤخر، ٹرمپ نے مذاکرات کیلئے 10 دن کی مہلت دے دی

Israel's new attacks on Iran, Trump claims Tehran is ready for a deal, Iran denies
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل کے ایران پر نئے حملے، ٹرمپ کا دعویٰ: تہران ڈیل کیلئے تیار، ایران کی تردید

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.