Posted inTop News, پاکستان

تحریک انصاف کے رہنما علی نواز اعوان کو گرفتار کرلیا گیا

تحریک انصاف کے رہنما علی نواز اعوان کو گرفتار کرلیا گیا۔ اردو انٹرنیشنل( مانیٹرنگ ڈیسک) سابق رکن قومی اسمبلی علی نواز اعوان کو مانسہرہ میں تحریک انصاف کے مقامی رہنماء رضا اللہ خان کی رہائشگاہ سے گرفتار کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق رضا اللہ خان اور ان کے کزن کو بھی پولیس نے گرفتار کرلیا تاہم […]

Gift this article