چیف الیکشن کمشنر سے پی ٹی آئی کے وفد کی ملاقات

0
48

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے پاکستان تحریک انصاف کی قانونی ٹیم کے ممبران بابر اعوان اور بیرسٹر گوہر کی ملاقات ہوئی ہے۔ملاقات میں آئندہ عام انتخابات سمیت اہم امور پر گفتگو ہوئی جس میں تحریک انصاف کے وفد کا پی ٹی آئی کے انٹراپارٹی الیکشن سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کرنے کا مطالبہ کیا. اس موقع پر پی ٹی آئی وفد نے الیکشن کمیشن کو انتخابی مہم میں رکاوٹوں سے آگاہ کیا۔

ا