Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • پاکستان
  • چین

وزیر اعظم کا ژیان میں تاریخی چینی “ٹیراکوٹا واریرز” میوزیم کا دورہ

feature photo (37)

وزیر اعظم کا ژیان میں تاریخی چینی ٹیراکوٹا واریرز میوزیم کا دورہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم محمد شہبازشریف نے پاکستانی وفد کے ہمراہ ہفتہ کو چین کے تاریخی میوزیم ٹیراکوٹا واریرز میوزیم کا دورہ کیا۔

یہ دورہ چینی صدر شی جن پنگ کی طرف سے وزیر اعظم کو اپنے آبائی شہر ژیان میں میوزیم کا دورہ کرنے کی دعوت کا حصہ تھا۔

دورے کے دوران وزیراعظم اور وفد کو تاریخی ورثے کے تحفظ اور بحالی اور سیاحت کے فروغ پر بریفنگ دی گئی۔

وزیراعظم شہباز شریف جو چین کے 5 روزہ سرکاری دورے پر ہیں، نے میوزیم کے مختلف حصوں کا دورہ کیا اور چین کے قدیم ورثے کی خوبصورتی اور چینی کاریگروں کی مہارت کو سراہا۔ “عظیم قومیں چینیوں کی طرح اپنے تاریخی اثاثوں کی حفاظت اور دیکھ بھال کرتی ہیں”، انہوں نے مزید کہا کہ 200 قبل مسیح کے چینی کاریگروں کی مہارت قابل تعریف تھی۔

وزیراعظم نے تاریخی مقام کے تحفظ اور بحالی میں چینی حکومت کی کوششوں کو بھی سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستان تاریخی اور ثقافتی ورثے سے بھی مالا مال ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اپنے تاریخی مقامات کو سیاحتی مقامات کے طور پر بحال اور فروغ دے گی۔

انہوں نے صدر شی جن پنگ کو میوزیم کا دورہ کرنے کی دعوت دینے پر بھی شکریہ ادا کیا۔ وفاقی وزراء خواجہ محمد آصف، احسن اقبال، محمد اورنگزیب، عطاء اللہ تارڑ، ڈاکٹر مصدق ملک، سردار اویس خان لغاری، رانا تنویر حسین بھی دورے میں وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔

Tags: پاکستانی وفد تاریخی ورثے ٹیراکوٹا واریرز میوزیم چینی صدر شی جن پنگ وزیراعظم محمد شہبازشریف

Post navigation

Previous: بھارت :نریندر مودی اتوار کو تیسری بار وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھائیں گے
Next: موساد کے سابق عہدیدار نے اسرائیل کو حزب اللہ کے ساتھ جنگ ​​کے خلاف خبردار کردیا

Pakistan's major economic success, Finance Minister arrives in China to issue first Panda Bond
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

پاکستان کی بڑی معاشی کامیابی، پہلا پانڈا بانڈ جاری کرنے کیلئے وزیر خزانہ چین پہنچ گئے

Xi Jinping's categorical stance in Beijing meeting, no compromise on Taiwan
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین

بیجنگ ملاقات میں شی جن پنگ کا دوٹوک مؤقف، تائیوان پر کوئی سمجھوتہ نہیں

Iran's big announcement US military will not allow goods to pass through Hormuz
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

ایران کا بڑا اعلان: امریکی فوجی سامان کو ہرمز سے گزرنے نہیں دیں گے

یہ بھی پڑہیے

Saudi Arabia to host T20 league for the first time, report says-X
  • کھیل

سعودی عرب پہلی بار ٹی ٹوئنٹی لیگ کی میزبانی کرے گا،رپورٹ

Pakistan's major economic success, Finance Minister arrives in China to issue first Panda Bond
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

پاکستان کی بڑی معاشی کامیابی، پہلا پانڈا بانڈ جاری کرنے کیلئے وزیر خزانہ چین پہنچ گئے

Xi Jinping's categorical stance in Beijing meeting, no compromise on Taiwan
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین

بیجنگ ملاقات میں شی جن پنگ کا دوٹوک مؤقف، تائیوان پر کوئی سمجھوتہ نہیں

Iran's big announcement US military will not allow goods to pass through Hormuz
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

ایران کا بڑا اعلان: امریکی فوجی سامان کو ہرمز سے گزرنے نہیں دیں گے

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Pakistan's major economic success, Finance Minister arrives in China to issue first Panda Bond
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

پاکستان کی بڑی معاشی کامیابی، پہلا پانڈا بانڈ جاری کرنے کیلئے وزیر خزانہ چین پہنچ گئے

Xi Jinping's categorical stance in Beijing meeting, no compromise on Taiwan
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین

بیجنگ ملاقات میں شی جن پنگ کا دوٹوک مؤقف، تائیوان پر کوئی سمجھوتہ نہیں

Iran's big announcement US military will not allow goods to pass through Hormuz
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

ایران کا بڑا اعلان: امریکی فوجی سامان کو ہرمز سے گزرنے نہیں دیں گے

Trump's categorical stance China not needed on Iran issue
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے معاملے پر چین کی ضرورت نہیں، ٹرمپ کا دوٹوک مؤقف

Russian ship sinks after mysterious explosions near Spain, suspected of carrying nuclear materials to North Korea
  • Top News
  • بین الاقوامی

اسپین کے قریب روسی جہاز پراسرار دھماکوں کے بعد ڈوب گیا، شمالی کوریا کیلئے ایٹمی سامان لے جانے کا شبہ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.