Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

صدر علوی کی ایک جماعت کی نمائندگی سے ان کی اپنی ساکھ کو نقصان پہنچے گا،نگران وزیر اطلاعات

1920x1080.psd (16)

صدر علوی کی ایک جماعت کی نمائندگی سے ان کی اپنی ساکھ کو نقصان پہنچے گا،نگران وزیر اطلاعات

اردو انٹرنیشنل مانیٹرنگ ڈیسک لاہور میں پریس کانفرنس کے دوراننگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ صدر کا کردار صرف ایک پارٹی تک محدود نہیں ہے، صدر کو چایئے کہ وہ تمام سیاسی جماعتوں کی نمائندگی کریں۔انہوں نے کہا کہ اگر صدر عارف علوی ایک سیاسی جماعت کی نمائندگی کرتے رہے تو اس سے ان کی اپنی ساکھ کو نقصان پہنچے گا،نگران وزیر اطلاعات نے کہا کہ صدر مملکت کو چاہیے کہ اپنے عہدے کا احترام کریں۔

نگران وزیر اطلاعات و نشریات نے کہا کہ ملک میں منتخب نمائندے حکومت کریں گے، آئین کی پاسداری اجتماعی عزم ہونا چاہیے۔آئندہ انتخابات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ نگران حکومت کی جانب سے قانون اور آئین کے مطابق الیکشن کمیشن کے ساتھ مکمل تعاون اور مدد فراہم کرنے کے عہد کا اعادہ کیاہے.

مرتضیٰ سولنگی نے الیکشن کمیشن کی جانب سے اہلیت اور ذمہ داری کے احساس کے مظاہرے کی تعریف کی، ان کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن عام انتخابات کے لیے وضع کردہ ایکشن پلان کی پاسداری کر رہا ہے۔

Tags: اردو انٹرنیشنل پاکستان

Post navigation

Previous: مسلم لیگ ن میں ضم نہیں، صرف سیٹ ایڈجیسٹمنٹ ہوگی،مسلم لیگ ق
Next: پریمیئر لیگ اپنے بہترین انداز میں، چیلسی اور مانچسٹر سٹی نے بارش میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا

Making Pakistan a history or geography is a foolish idea ISPR
  • Top News
  • انڈیا
  • پاکستان

پاکستان کو تاریخ یا جغرافیہ بنانے کی بات احمقانہ سوچ ہے : آئی ایس پی آر

Iran threatens America, Gulf of Oman could become graveyard for American warships
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی امریکا کو دھمکی، خلیج عمان امریکی جنگی جہازوں کا قبرستان بن سکتی ہے

UAE's categorical response to Iran No external power needed for self-defense
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

یو اے ای کا ایران کو دوٹوک جواب، اپنے دفاع کے لیے کسی بیرونی طاقت کی ضرورت نہیں

یہ بھی پڑہیے

Mohammad Abbas crosses historic milestone of 1000 wickets in professional cricket-PCB
  • کھیل

محمد عباس نے پروفیشنل کرکٹ میں 1000 وکٹوں کا تاریخی سنگِ میل عبور کرلیا

Messi and Ronaldo close to setting new world record at 2026 World Cup-Getty Images
  • کھیل

میسی اور رونالڈو 2026 ورلڈ کپ میں نیا عالمی ریکارڈ بنانے کے قریب

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Making Pakistan a history or geography is a foolish idea ISPR
  • Top News
  • انڈیا
  • پاکستان

پاکستان کو تاریخ یا جغرافیہ بنانے کی بات احمقانہ سوچ ہے : آئی ایس پی آر

Iran threatens America, Gulf of Oman could become graveyard for American warships
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی امریکا کو دھمکی، خلیج عمان امریکی جنگی جہازوں کا قبرستان بن سکتی ہے

UAE's categorical response to Iran No external power needed for self-defense
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

یو اے ای کا ایران کو دوٹوک جواب، اپنے دفاع کے لیے کسی بیرونی طاقت کی ضرورت نہیں

Iran warns Trump administration, American people will now pay the economic price
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی ٹرمپ انتظامیہ کو وارننگ، معاشی قیمت اب امریکی عوام چکائیں گے

Major operation in Africa, US and Nigerian forces kill ISIS leader
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

افریقہ میں بڑا آپریشن، امریکی اور نائجیرین فورسز نے داعش رہنما کو ہلاک کر دیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.