Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

صدر مملکت کی روسی ہم منصب ولادی میر پیوٹن سے ملاقات،دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر زور

1 minute read
GZqBFUhaAAYOGKT

صدر مملکت کی روسی ہم منصب ولادی میر پیوٹن سے ملاقات،دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر زور

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمعہ کو اپنے روسی ہم منصب ولادی میر پیوٹن سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر زور دیا۔

ترکمانستان کے دارالحکومت میں “وقت اور تہذیبوں کا باہمی تعلق – امن اور ترقی کی بنیاد” کے موضوع پر دو روزہ بین الاقوامی فورم کے موقع پر غیر رسمی بات چیت کا انعقاد ترکمانستان کے عظیم مفکر،فلسفی، شاعر مقطیمقلی فراگی کے 300 ویں یوم پیدائش کی مناسبت سے کیا گیا۔

ایوان صدر کی پریس ریلیز کے مطابق دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

بیان کے مطابق ملاقات میں دونوں صدور نے پاکستان اور روس کے درمیان دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔

قبل ازیں صدر مملکت جمعرات کو 2 روزہ دورے پر اشک آباد پہنچے تھے جہاں انہوں نے اس فورم سے خطاب کیا جس میں ایرانی صدر مسعود پیزشکیان، روسی صدر ولادیمیر پوتن، قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایف، ازبکستان کے صدر شوکت مرزی یوئیف، تاجک صدر نے بھی شرکت کی۔

اپنے خطاب میں صدر نے تقریب کی میزبانی کرنے پر ترکمان قیادت اور عوام کی تعریف کی جس نے انہیں علاقائی ممالک کے رہنماؤں سے بات چیت کا موقع بھی فراہم کیا۔

Tags: آصف علی زرداری دوطرفہ تعلقات روسی ہم منصب صدر مملکت ملاقات ولادی میر پیوٹن

Post navigation

Previous: فلوریڈا:سمندری طوفان ملٹن سے اموات کی تعداد 16 ہوگئی، 30 لاکھ افراد بجلی سے محروم
Next: غزہ: جبالیا کیمپ پر اسرائیلی حملوں میں 30 افراد جاں بحق

Israeli airstrike hits Iranian petrochemical facility, sirens sound in Israel from Iranian missile attacks
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیلی فضائی حملے میں ایرانی پیٹروکیمیکل تنصیب متاثر، ایران کے میزائل حملوں سے اسرائیل میں سائرن بج اٹھے

Security forces kill 27 terrorists in North Waziristan operations
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 27 دہشت گرد ہلاک

Negotiations between Washington and Tehran are at a standstill, Trump sets new conditions
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

واشنگٹن اور تہران کے درمیان مذاکرات تعطل کا شکار، ٹرمپ نے نئی شرط رکھ دی

یہ بھی پڑہیے

Pakistan defeats Afghanistan to qualify for Diamond Jubilee Football Tournament final-X
  • کھیل

پاکستان نے افغانستان کو شکست دیکر ڈائمنڈ جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Israeli airstrike hits Iranian petrochemical facility, sirens sound in Israel from Iranian missile attacks
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیلی فضائی حملے میں ایرانی پیٹروکیمیکل تنصیب متاثر، ایران کے میزائل حملوں سے اسرائیل میں سائرن بج اٹھے

Security forces kill 27 terrorists in North Waziristan operations
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 27 دہشت گرد ہلاک

Negotiations between Washington and Tehran are at a standstill, Trump sets new conditions
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

واشنگٹن اور تہران کے درمیان مذاکرات تعطل کا شکار، ٹرمپ نے نئی شرط رکھ دی

Xi Jinping will arrive in Pyongyang after seven years, important meeting with Kim Jong-un expected
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شی جن پنگ سات سال بعد پیانگ یانگ پہنچیں گے، کم جونگ اُن سے اہم ملاقات متوقع

Prime Minister Shehbaz Sharif addresses US 250th Independence Day celebrations, declares Pak-US relations a special partnership
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا امریکا کی 250ویں یومِ آزادی کی تقریب سے خطاب، پاک-امریکا تعلقات کو خصوصی شراکت داری قرار دے دیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.