Monday, October 7, 2024
Homeکھیلپیرس اولمپکس افتتاحی تقریب کی تیاریاں آخری مراحل میں

پیرس اولمپکس افتتاحی تقریب کی تیاریاں آخری مراحل میں

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب آج ہوگی جس میں 10714 ایتھلیٹس 32 کھیلوں کے 329 مقابلوں میں حصہ لیں گے.

پاکستان کے سات کھلاڑی بھی گیمز میں حصہ لیں گے۔فرانس میں ہونے والے میگا ایونٹ کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں۔

تقریب دریائے سین پر منعقد کی جائے گی۔

ایونٹ میں ہزاروں ایتھلیٹس اور فنکار دریا کے 6 کلومیٹر رقبے پر پریڈ کرتے ہوئے دیکھیں گے، اولمپک مشعل دارالحکومت پیرس سے بھی گزرے گی۔

RELATED ARTICLES

Most Popular

Recent Comments