Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

پریمیئر لیگ: آرسنل کی مانچسٹر یونائیٹڈ کو 2-0 سے شکست

1 minute read
Premier League: Arsenal beat Man Utd to close gap on Liverpool

Premier League: Arsenal beat Man Utd to close gap on Liverpool Photo-Reuters

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آرسنل نے پریمیئر لیگ کے اہم میچ میں مانچسٹر یونائیٹڈ کو 2-0 سے شکست دی اور یہ مانچسٹر یونائیٹڈ کی انگلش فٹبال میں نئے کوچ روبن اموریم کی قیادت میں پہلی شکست تھی ۔

آرسنل کی جانب سےمیچ کے 54ویں منٹ میں ڈیکلن رائس کے کارنر کو آرسنل کے ڈیفینڈر یوویئن ٹمبا نے قریبی پوسٹ پر ہیڈر کے ذریعے گول میں تبدیل کر دیا، جس سے آرسنل کو ابتدائی برتری حاصل ہوئی اس کے بعد ولیم سلیبا نے دوسرے گول میں اپنا کردار ادا کیا، جس سے آرسنل برتری کھیل میں مزید مستحکم ہوگئی۔ آرسنل کی جانب سے دونوں گول کارنر کی شاندار حکمت عملی سے کیے گئے۔

یونائیٹڈ کے کھلاڑی دیوگو دیلوٹ اور ماتھیس دیلیخت نے آرسنل کے گول پر خطرہ پیدا کرنے کی کوشش کی، لیکن آرسنل کے گول کیپر ڈیوڈ رایا کی شاندار کارکردگی نے ان کے ارادے ناکام بنا دیے۔

Soccer-Corner Kings Arsenal 2-0 Win Over Manchester United
Soccer-Corner Kings Arsenal 2-0 Win Over Manchester United

آرسنل کی ٹیم سیٹ پیسز پر اپنی مہارت دکھا رہی ہے۔ یہ ان کا گزشتہ سیزن سے اب تک 22واں سیٹ پیس گول تھا، جو لیگ میں کسی بھی ٹیم سے زیادہ ہے۔

اس فتح کے بعد آرسنل 28 پوائنٹس کے ساتھ چیلسی کے برابر ٹیبل پر تیسرے نمبر پر آ گیا ہے جبکہ لیورپول سے ابھی بھی سات پوائنٹس پیچھے ہے۔

آرسنل کی بہترین کارکردگی اور یونائیٹڈ کی ناقص دفاعی حکمت عملی نے روبن اموریم کے ناقابل شکست آغاز کو ختم کر دیا۔ یہ میچ آرسنل کی سیٹ پیس حکمت عملی کی طاقت اور یونائیٹڈ کے لیے ایک انتباہ تھا کہ مستقبل میں مزید مضبوط حکمت عملی کی ضرورت ہے۔

premier league standings
premier league standings
Tags: آرسنل فٹ بال کلب اردو انٹرنیشنل اردو فٹبال اردو کھیل پریمیئر لیگ فٹ بال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ فٹبال اپڈیٹ کھیل کھیل کی اردو خبر

Post navigation

Previous: فرانسیسی وزیراعظم مائیکل بارنیئر 3 ماہ بعد عہدے سے فارغ
Next: پریمیئر لیگ میں مسلسل ناکامیوں کے بعد، مانچسٹر سٹی نے بلآخر ناٹنگھم کے خلاف فتح حاصل کرلی

Pakistan football team gets entry into a major FIFA tournament-PFF
  • کھیل

پاکستان پہلی بار کوالیفائنگ مرحلے کے بغیر فیفا ایونٹ میں شرکت کرے گا

Former New Zealand captain Kane Williamson announces retirement from international cricket-AFP
  • کھیل

نیوزی لینڈ کے سابق کپتان کین ولیمسن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

FIFA World Cup 2026: USA's stunning victory, Canada and Bosnia's match tied-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ 2026: امریکا کی شاندار فتح، کینیڈا اور بوسنیا کا میچ برابر

یہ بھی پڑہیے

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

The Rs 1.88 trillion budget is focused on development and investment, Finance Minister said in a post-budget press conference.
  • Top News
  • پاکستان

18.8 کھرب روپے کا بجٹ ترقی اور سرمایہ کاری پر مرکوز ہے، وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں گفتگو

Pakistan football team gets entry into a major FIFA tournament-PFF
  • کھیل

پاکستان پہلی بار کوالیفائنگ مرحلے کے بغیر فیفا ایونٹ میں شرکت کرے گا

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

The Rs 1.88 trillion budget is focused on development and investment, Finance Minister said in a post-budget press conference.
  • Top News
  • پاکستان

18.8 کھرب روپے کا بجٹ ترقی اور سرمایہ کاری پر مرکوز ہے، وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں گفتگو

The UN has declared the actions of the Afghan morality police a violation of fundamental rights.
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی

افغان اخلاقی پولیس کی کارروائیاں، اقوام متحدہ نے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا

Trump claims deal with Iran is close, Tehran denies final decision
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا ایران سے معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ، تہران کا حتمی فیصلے سے انکار

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.