Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی: ہر کھلاڑی پر 50 لاکھ روپے جرمانہ عائد

Sources say no major changes to national team despite being eliminated from T20 World Cup-PCB

Sources say no major changes to national team despite being eliminated from T20 World Cup-PCB

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں مایوس کن کارکردگی کے بعد پی سی بی نے قومی اسکواڈ کے ہر کھلاڑی پر 50 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا ہے ذرائع کے مطابق ٹیم کو یہ فیصلہ بھارت کے خلاف شکست کے فوری بعد ہی آگاہ کر دیا گیا تھا۔

ٹورنامنٹ میں پاکستان نے ابتدا میں نیدرلینڈز کے خلاف مشکل سے کامیابی حاصل کی اور امریکا کو شکست دی، تاہم اہم مقابلوں میں تسلسل برقرار رکھنے میں ناکام رہا۔

سپر 8 مرحلے میں رسائی کے باوجود انگلینڈ کے خلاف شکست اور دیگر نتائج نے سیمی فائنل کی امیدیں ختم کر دیں سری لنکا کے خلاف فتح بھی نیٹ رن ریٹ بہتر بنانے کے لیے ناکافی ثابت ہوئی، جس کے نتیجے میں نیوزی لینڈ نے اگلے مرحلے میں جگہ بنا لی اور گرین شرٹس کی مہم اختتام پذیر ہوگئی۔

بورڈ حکام کا کہنا ہے کہ اب ترجیحی سلوک کا خاتمہ کر دیا گیا ہے اور مالی مراعات مکمل طور پر کارکردگی سے مشروط ہوں گی ان کے مطابق جس طرح نمایاں کارکردگی پر بونس دیا جاتا ہے، اسی طرح ناقص نتائج پر جوابدہی بھی لازم ہوگی۔

Tags: اردو انٹرنیشنل پاکستان کرکٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کرکٹ

Post navigation

Previous: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بھارت نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
Next: امریکی فضائی حملوں کے بعد ایران کا فیفا ورلڈ کپ 2026 سے دستبرداری کا عندیہ

Bangladesh wins first ODI series against Australia after 21 years of wait-BCB
  • کھیل

21 سالہ انتظار ختم، بنگلہ دیش نے پہلی بار آسٹریلیا سے ون ڈے سیریز جیت لی

PSL 11 profit increases from Rs 2 billion to Rs 7.54 billion-PSL
  • کھیل

پی ایس ایل 11 کا منافع 2 ارب سے بڑھ کر 7.54 ارب روپے تک پہنچ گیا

Younis Khan expressed his willingness to work with PCB-PCB
  • کھیل

یونس خان نے پی سی بی کے ساتھ کام کرنے پر آمادگی ظاہر کردی

یہ بھی پڑہیے

Bangladesh wins first ODI series against Australia after 21 years of wait-BCB
  • کھیل

21 سالہ انتظار ختم، بنگلہ دیش نے پہلی بار آسٹریلیا سے ون ڈے سیریز جیت لی

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

Dispute over Mari Energies' gas sale, formal complaint sent to Prime Minister
  • Top News
  • پاکستان
  • کاروبار

ماری انرجیز کی گیس فروخت پر تنازع، وزیراعظم کو باضابطہ شکایت ارسال

Pakistan's Human Capital Investing in Parents and Early Childhood is the Need of the Hour
  • Top News
  • پاکستان

پاکستان کا انسانی سرمایہ: والدین اور ابتدائی بچپن پر سرمایہ کاری وقت کی اہم ضرورت

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

Dispute over Mari Energies' gas sale, formal complaint sent to Prime Minister
  • Top News
  • پاکستان
  • کاروبار

ماری انرجیز کی گیس فروخت پر تنازع، وزیراعظم کو باضابطہ شکایت ارسال

Pakistan's Human Capital Investing in Parents and Early Childhood is the Need of the Hour
  • Top News
  • پاکستان

پاکستان کا انسانی سرمایہ: والدین اور ابتدائی بچپن پر سرمایہ کاری وقت کی اہم ضرورت

Taliban commander sentenced to 42 years in prison for kidnapping American journalist
  • Afghanistan
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

امریکی صحافی کے اغوا کیس میں طالبان کمانڈر کو 42 سال قید کی سزا

Missile attack near Oman coast, 3 Indian personnel missing, India summons US diplomat
  • Top News
  • امریکہ
  • انڈیا
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

عمان کے ساحل کے قریب میزائل حملہ، 3 بھارتی اہلکار لاپتا ، بھارت نے امریکی سفارتکار طلب کر لیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.