Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • بین الاقوامی

خاتون سے ’محبت کے اظہار‘ کی آڈیو لیک ہونے پر پیرو کے وزیرِاعظم مستعفی

1 minute read
Untitled design (37)

خاتون سے ’محبت کے اظہار‘ کی آڈیو لیک ہونے پر پیرو کے وزیرِاعظم مستعفی

اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جنوبی امریکہ کے ملک پیرو کے وزیرِاعظم البرتو اوتارولا نے ایک 25 سالہ خاتون کے ساتھ اپنی گفتگو کی آڈیو لیک ہونے کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

البرتو اوتارولا پر الزام ہے کہ انھوں نے اپنے اثر و رسوخ کا استعمال کرتے ہوئے منافع بخش سرکاری ٹھیکے خاتون کو دلوائے۔ تاہم ستاون سالہ وزیرِاعظم البرتو اوتارولا نے خود پر لگنے والے الزامات کی تردید کی ہے۔

یہ سکینڈل گذشتہ ہفتے اس وقت سامنے آیا جب پیرو کے ایک ٹی وی چینل نے ’پینوراما‘ پروگرام میں البرتو اوتارولا اور خاتون کے درمیان گفتگو کی آڈیو کلپ نشر کی۔

ریکارڈنگ نشر کیے جانے کے بعد، وزارتِ اعظمیٰ کے عہدے سے مستعفیٰ ہوتے وقت ایک تقریر میں البرتو اوتارولا کا کہنا تھا کہ ‘انہیں سیاسی مخالفین نے پھنسایا ہے، ان کا مقصد آڈیو ریکارڈنگ کو ایڈٹ کر کے میری ساکھ کو نقصان پہنچانا ہے’۔

تفصیلات کے مطابق 25 سالہ خاتون یازیرے پینیڈو کو 2023 میں پیرو کی وزارتِ دفاع کی جانب سے دو کنٹریکٹس دیے گئے تھے جس سے انھوں نے مجموعی طور پر 14 ہزاد ڈالر کمائے۔

البرتو اوتارولا 2022 کے اختتام تک پیرو کے وزیرِ دفاع کی حیثیت سے کام کر رہے تھے۔لیکن ڈینا بولوارتے کے صدر بننے کے بعد انھیں پیرو کا وزیرِاعظم بنایا گیا تھا۔

تاہم البرتو اوتارولا اور متعلقہ خاتون کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ان کے درمیان گفتگو کی ریکارڈنگ 2021 کی ہے جب البرتو اوتارولا وزیر نہیں بنے تھے.

خاتون کی جانب سے اعتراف کیا گیا ہے کہ اوتارولا کے ساتھ ان کا ایک مختصر ”شاید جذباتی تعلق“ تھا۔

البرتو اوتارولا نے الزام عائد کیا ہے کہ پیرو کے سابق وزیرِاعظم مارٹن وِزکارا بھی ان کے خلاف سازش میں ملوث ہیں۔لیکن مارٹن وِزکارا نے اس الزام کی تردید کردی ہے۔

Tags: پیرو

Post navigation

Previous: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی ریٹائرڈ، نامزد چیف جسٹس شہزاد خان کل حلف اٹھائیں گے
Next: پاکستان سے افغان باشندوں کی جبری بے دخلی نہیں ہوئی، منیر اکرم

Putin-Xi Jinping meeting in Beijing, discussions expected on energy, trade and global security
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

بیجنگ میں پیوٹن-شی جن پنگ ملاقات، توانائی، تجارت اور عالمی سلامتی پر گفتگو متوقع

Shooting at California Islamic Center, 3 worshippers including security guard killed
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

کیلیفورنیا کی اسلامی سینٹر میں فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ سمیت 3 نمازی جاں بحق

Tensions with Iran persist, Trump temporarily postpones military action
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے کشیدگی برقرار، ٹرمپ نے فوجی کارروائی وقتی طور پر مؤخر کردی

یہ بھی پڑہیے

Bangladesh in strong position in Sylhet Test, Pakistan needs 437 runs-PCB
  • کھیل

سلہٹ ٹیسٹ میں بنگلادیش کی مضبوط پوزیشن، پاکستان کو 437 رنز درکار

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Putin-Xi Jinping meeting in Beijing, discussions expected on energy, trade and global security
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

بیجنگ میں پیوٹن-شی جن پنگ ملاقات، توانائی، تجارت اور عالمی سلامتی پر گفتگو متوقع

Shooting at California Islamic Center, 3 worshippers including security guard killed
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

کیلیفورنیا کی اسلامی سینٹر میں فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ سمیت 3 نمازی جاں بحق

Tensions with Iran persist, Trump temporarily postpones military action
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے کشیدگی برقرار، ٹرمپ نے فوجی کارروائی وقتی طور پر مؤخر کردی

Making Pakistan a history or geography is a foolish idea ISPR
  • Top News
  • انڈیا
  • پاکستان

پاکستان کو تاریخ یا جغرافیہ بنانے کی بات احمقانہ سوچ ہے : آئی ایس پی آر

Iran threatens America, Gulf of Oman could become graveyard for American warships
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی امریکا کو دھمکی، خلیج عمان امریکی جنگی جہازوں کا قبرستان بن سکتی ہے

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.