Thursday, January 16, 2025
Homeکھیلایشین باڈی بلڈنگ چیمپین شپ میں پاکستان کے شاہ نواز خان نے...

ایشین باڈی بلڈنگ چیمپین شپ میں پاکستان کے شاہ نواز خان نے برانز میڈل جیت لیا

Published on

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق انڈونیشیا کے شہر باتک میں جاری ایشین باڈی بلڈنگ چیمپین شپ میں پاکستان کے شاہ نواز خان نے برانز میڈل جیت لیا۔

ذرائع کے مطابق 90 کلوگرام کیٹیگری میں بھارت اور منگولیا کے تن ساز شامل تھے، ایونٹ میں 200 کے لگ بھگ ایتھلیٹس نے حصہ لیا۔

پاکستان کی جانب سے واحد تن ساز شاہنواز خان تھے ،جنہوں نےحریف تن سازوں کا مقابلہ کرتے ہوئے ایونٹ میں برانز میڈل اپنے نام کیا۔واضح رہے شاہ نواز خان اس سے قبل بھی ساؤتھ ایشین چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت چکے ہیں۔

Latest articles

صائم ایوب نے چیمپئنز ٹرافی سے قبل فٹ ہونے کیلئے دعاؤں کی اپیل کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے ٹاپ آرڈر بلے باز صائم ایوب...

جیمز ونس کا پی ایس ایل 10 کیلئے کاؤنٹی چیمپئن شپ 2025 چھوڑنے کا فیصلہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بدھ کو بین الاقوامی میڈیا نے رپورٹ...

پی سی بی نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے میچ آفیشل کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے رنجن مدوگالے، جو آئی سی...

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں فخر زمان کی ترقی، شاہین کی تنزلی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی تازہ ترین رینکنگ اپ...

More like this