Thursday, February 13, 2025
Homeکھیلکرکٹپاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: شاہین آفریدی نے منفردٹی ٹوئنٹی ریکارڈ اپنے نام...

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: شاہین آفریدی نے منفردٹی ٹوئنٹی ریکارڈ اپنے نام کر لیا

Published on

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف پانچویں ٹی ٹوئنٹی کے دوران پاکستانی فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے ایک بار پھر پہلے ہی اوور میں وکٹ حاصل کی۔

نوجوان نے ٹام بلنڈل کو بولڈ کر دیا اور ٹی ٹوئنٹی اننگز کے پہلے اوور میں اپنی 50 ویں وکٹ حاصل کی۔

شاہین اس فارمیٹ میں ایسا کرنے والے پہلے بولر ہیں ان کے پیچھے بھارت کے بھونیشور کمار ہیں جن کی 43 وکٹیں ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی میں پہلے اوور میں سب سے زیادہ وکٹیں

شاہین آفریدی نے 50 وکٹیں حاصل کیں۔

بھونیشور کمار نے 43 وکٹیں حاصل کیں۔

ڈیوڈ ولر نے 41 وکٹیں حاصل کیں۔

محمد عامر نے 38 وکٹیں حاصل کیں۔

واضح رہے کہ پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز برابر کر دی.

Latest articles

سہ فریقی سیریز: رضوان، آغا کی سنچری، پاکستان نے جنوبی افریقہ کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بدھ کو کراچی نیشنل بینک اسٹیڈیم میں سلمان...

عمران خان نے آج آرمی چیف کو تیسرا خط لکھ دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین کے...

بانی پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکال دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے شیر افضل مروت...

ترک صدر کی ایڈوانس ٹیم پاکستان پہنچ گئی، رجب طیب اردوان آج رات پہنچیں گے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان آج 2 روزہ دورے...

More like this