Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش :مشتاق احمد نے بنگلہ دیشی اسپنر کی حمایت کر دی

Pakistan vs Bangladesh: Mushtaq Ahmed backs Bangladeshi spinner-PCB

Pakistan vs Bangladesh: Mushtaq Ahmed backs Bangladeshi spinner-PCB

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش :مشتاق احمد نے بنگلہ دیشی اسپنر کی حمایت کر دی

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق مشتاق احمد نے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے اسپن باؤلرز کی حمایت کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کے خلاف آئندہ دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز سے قبل میچ ونر کے طور پر ان کی صلاحیتوں کو اجاگر کیا۔

ٹیسٹ سیریز کا آغاز راولپنڈی میں ہوگا پہلا ٹیسٹ 21 اگست سے شروع ہوگا اس کے بعد، ایکشن کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں منتقل ہو جائے گا جہاں دوسرا ٹیسٹ میچ 30 اگست سے 3 ستمبر تک کھیلا جائے گا۔

جمعرات کو ایک پریس کانفرنس کے دوران مشتاق، جو بنگلہ دیش کے اسپن باؤلنگ کنسلٹنٹ ہیں، نے بتایا کہ ٹیم کے کمبی نیشن کا فیصلہ راولپنڈی کے حالات کا جائزہ لینے کے بعد کیا جائے گا۔

مشتاق احمد نے کہا کہ ہم راولپنڈی جا کر وہاں کے حالات کا جائزہ لینے کے بعد کمبی نیشن کا فیصلہ کریں گے۔

ٹیسٹ کرکٹ میں اسپنرز کا اہم کردار ہے ان کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔

پاکستان کے سابق لیگ اسپنر نے بنگلہ دیش کے اسپنرز اور ملک کی مجموعی باؤلنگ ٹیلنٹ کی خوب تعریف کی۔

بنگلہ دیش کے اسپنرز ان کی لائن اپ میں ایک اہم حصہ ہیں اور وہ حقیقی میچ ونر ہیں اچھی بات یہ ہے کہ ملک اچھے باؤلرز پیدا کر رہا ہے۔

اگر فاسٹ باؤلرز کے لیے حالات سازگار ہیں تو ہمارے پاس اچھے تیز گیند باز بھی ہیں۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش مشتاق احمد

Post navigation

Previous: نیوزی لینڈ کے مزید دو کھلاڑی سینٹرل کنٹریکٹ سے باہر
Next: پاکستان شاہینز نے ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں تیسری جیت اپنے نام کر لی

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

The Rs 1.88 trillion budget is focused on development and investment, Finance Minister said in a post-budget press conference.
  • Top News
  • پاکستان

18.8 کھرب روپے کا بجٹ ترقی اور سرمایہ کاری پر مرکوز ہے، وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں گفتگو

یہ بھی پڑہیے

Pakistan football team gets entry into a major FIFA tournament-PFF
  • کھیل

پاکستان پہلی بار کوالیفائنگ مرحلے کے بغیر فیفا ایونٹ میں شرکت کرے گا

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

The Rs 1.88 trillion budget is focused on development and investment, Finance Minister said in a post-budget press conference.
  • Top News
  • پاکستان

18.8 کھرب روپے کا بجٹ ترقی اور سرمایہ کاری پر مرکوز ہے، وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں گفتگو

The UN has declared the actions of the Afghan morality police a violation of fundamental rights.
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی

افغان اخلاقی پولیس کی کارروائیاں، اقوام متحدہ نے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا

Trump claims deal with Iran is close, Tehran denies final decision
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا ایران سے معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ، تہران کا حتمی فیصلے سے انکار

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.