Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش: ابرار احمد، عامر جمال دوسرے ٹیسٹ کے لیے اسکواڈ میں شامل

1 minute read
Pakistan vs Bangladesh: Abrar Ahmed, Amir Jamal included in squad for 2nd Test-AFP

Pakistan vs Bangladesh: Abrar Ahmed, Amir Jamal included in squad for 2nd Test-AFP

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش: ابرار احمد، عامر جمال دوسرے ٹیسٹ کے لیے اسکواڈ میں شامل

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ابرار احمد اور کامران غلام بنگلہ دیش کے خلاف 30 اگست سے 3 ستمبر تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل ہو گئے ہیں۔

دونوں کھلاڑیوں کو پہلے ٹیسٹ میچ کے آغاز سے قبل ہی ٹیسٹ اسکواڈ سےریلیز کر دیا گیا تھا اور 20 سے 23 اگست تک اسلام آباد کلب میں بنگلہ دیش ‘اے’ کے خلاف چار روزہ میچ میں پاکستان شاہینز کے لیے شامل کیے گئے تھے۔

اس کے علاوہ شاہین شاہ آفریدی جنہیں پہلے ٹیسٹ کے اختتام پر ٹیم سے باہر کیا گیا تھا، منگل کی شام دوبارہ اسکواڈ میں شامل ہو گئے ہیں۔

دریں اثنا، عامر جمال، جنہیں این سی اے میں اپنی فٹنس پر کام کرنے کے لیے اسکواڈ سے باہر کیا گیا تھا، کو واپس بلا لیا گیا ہے عامر کی دوسرے ٹیسٹ میں شرکت فٹنس کلیئرنس سے مشروط رہے گی۔

دوسرے ٹیسٹ کے لیے پاکستانی اسکواڈ:
شان مسعود (کپتان)، سعود شکیل (نائب کپتان)، عامر جمال (فٹنس سے مشروط)، ابرار احمد، عبداللہ شفیق، بابر اعظم، کامران غلام، خرم شہزاد، میر حمزہ، محمد علی، محمد ہریرہ، محمد رضوان (وکٹ کیپر)، نسیم شاہ، صائم ایوب، سلمان علی آغا، سرفراز احمد (وکٹ کیپر) اور شاہین شاہ آفریدی

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش

Post navigation

Previous: انٹرنیٹ سروس کی سست روی اکتوبر تک جاری رہنے کا امکان: پی ٹی اے
Next: آسٹریلیا سیریز سے ڈراپ ہونے کے بعد ڈیوڈ ملان نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

The UN has declared the actions of the Afghan morality police a violation of fundamental rights.
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی

افغان اخلاقی پولیس کی کارروائیاں، اقوام متحدہ نے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا

Trump claims deal with Iran is close, Tehran denies final decision
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا ایران سے معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ، تہران کا حتمی فیصلے سے انکار

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

یہ بھی پڑہیے

FIFA Rankings: Argentina becomes world' number one team again, Pakistan also improves-Getty Images
  • کھیل

فیفا رینکنگ: ارجنٹینا دوبارہ دنیا کی نمبر ون ٹیم بن گئی، پاکستان کی بھی ترقی

FIFA World Cup 2026 begins with a triumphant start, with hosts Mexico defeating South Africa 0-2-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فاتحانہ آغاز، میزبان میکسیکو نے جنوبی افریقا کو 0-2 سے شکست دیدی

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

The UN has declared the actions of the Afghan morality police a violation of fundamental rights.
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی

افغان اخلاقی پولیس کی کارروائیاں، اقوام متحدہ نے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا

Trump claims deal with Iran is close, Tehran denies final decision
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا ایران سے معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ، تہران کا حتمی فیصلے سے انکار

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

Dispute over Mari Energies' gas sale, formal complaint sent to Prime Minister
  • Top News
  • پاکستان
  • کاروبار

ماری انرجیز کی گیس فروخت پر تنازع، وزیراعظم کو باضابطہ شکایت ارسال

Pakistan's Human Capital Investing in Parents and Early Childhood is the Need of the Hour
  • Top News
  • پاکستان

پاکستان کا انسانی سرمایہ: والدین اور ابتدائی بچپن پر سرمایہ کاری وقت کی اہم ضرورت

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.