Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News

پاکستان بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز کے لیے کوکابورا گیند کا استعمال کرے گا، پی سی بی کی تصدیق

1 minute read
Umair Butt was elected as the chairman of the Belgian Cricket Federation for the third time-Files

Umair Butt was elected as the chairman of the Belgian Cricket Federation for the third time-Files

پاکستان بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز کے لیے کوکابورا گیند کا استعمال کرے گا، پی سی بی کی تصدیق

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اتوار کو تصدیق کی ہے کہ وہ بنگلہ دیش کے خلاف 21 اگست سے راولپنڈی میں شروع ہونے والی آئندہ ٹیسٹ سیریز کے لیے کوکابورا گیندوں کا استعمال کریں گے۔

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹیسٹ میچز ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023-25 ​​کے حصے کے طور پر کھیلے جائیں گے کیونکہ دونوں ٹیمیں ڈیبلیوٹی سی پوائنٹس ٹیبل پر کارکردگی دکھانے اور اپنی پوزیشن مضبوط کرنے کے لیے بے تاب ہیں۔

پی سی بی نے ایک پریسر میں اس بات کی تصدیق کی کہ آئندہ ڈومیسٹک سیزن کے لیے وہ ڈیوک بالز استعمال کریں گے جبکہ بین الاقوامی میچوں کے لیے کوکابورا استعمال کی جائیں گی ۔

پی سی بی نے اعلان کیا ہے کہ ڈیوک بالز تمام سینئرز ریڈ بال ڈومیسٹک ایونٹس کے لیے استعمال کی جائیں گی پی سی بی نے ایک پریس ریلیز میں کہا کہ ایسلین اور گرے کرکٹ گیندوں کا مقامی برانڈ ہوں گے جو کہ بشمول انڈر19 انڈر15،انڈر 17، ٹورنامنٹس، اسکولوں، یونیورسٹیوں، کلبوں اور بین الاضلاع مقابلوں میں نچلی سطح پر کرکٹ کے لیے استعمال کیا جائے گا.

ڈومیسٹک 50 اوور اور ٹی ٹوئنٹی مقابلوں کے لیے، پی سی بی بین الاقوامی معیارات کے ساتھ مستقل مزاجی کو برقرار رکھتے ہوئے کوکابورا کرکٹ گیندوں کا استعمال جاری رکھے گا، کیونکہ آئی سی سی ایونٹس سمیت دنیا بھر میں تمام وائٹ بال کرکٹ کوکابورا گیندوں سے کھیلی جاتی ہے۔

پاکستان کو آئندہ چند ماہ میں مجموعی طور پر سات ٹیسٹ میچوں کی میزبانی کرنی ہے اور پی سی بی کوکابورا گیندوں کا استعمال کرے گا۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش پاکستان کرکٹ پاکستان کرکٹ بورڈ

Post navigation

Previous: پی سی بی نےپاکستان اور بنگلہ دیش کا دوسرا ٹیسٹ کراچی سے راولپنڈی منتقل کر دیا
Next: ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ2024: کیا بنگلہ دیش ورلڈکپ کی میزبانی کرے گا؟

Prime Minister Shehbaz Sharif expresses confidence in peace efforts, expresses gratitude for international cooperation after four-nation meeting
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

وزیراعظم شہباز شریف کا امن کوششوں پر اعتماد، چار ملکی اجلاس کے بعد عالمی تعاون پر اظہارِ تشکر

Oil tankers begin arriving in Karachi after Iran's permission, supply partially restored
  • Top News
  • پاکستان

ایران کی اجازت کے بعد تیل بردار جہاز کراچی پہنچنے لگے، سپلائی جزوی بحال

Iran-Israel war intensifies, US eyes Kharg Island, negotiations also ongoing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران-اسرائیل جنگ میں تیزی، امریکا کی خارگ جزیرہ پر نظر، مذاکرات بھی جاری

یہ بھی پڑہیے

Ishaq Dar active despite minor shoulder fracture, accident while receiving Egyptian Foreign Minister
  • پاکستان

اسحاق ڈار کندھے کی معمولی فریکچر کے باوجود متحرک، مصری وزیر خارجہ کے استقبال کے دوران حادثہ

Prime Minister Shehbaz Sharif expresses confidence in peace efforts, expresses gratitude for international cooperation after four-nation meeting
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

وزیراعظم شہباز شریف کا امن کوششوں پر اعتماد، چار ملکی اجلاس کے بعد عالمی تعاون پر اظہارِ تشکر

Oil tankers begin arriving in Karachi after Iran's permission, supply partially restored
  • Top News
  • پاکستان

ایران کی اجازت کے بعد تیل بردار جہاز کراچی پہنچنے لگے، سپلائی جزوی بحال

PSL 11: Shaheen Afridi and Sikandar Raza accused of security breach-PCB
  • کھیل

پی ایس ایل 11: شاہین آفریدی اور سکندر رضا پر سیکیورٹی خلاف ورزی کا الزام

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Prime Minister Shehbaz Sharif expresses confidence in peace efforts, expresses gratitude for international cooperation after four-nation meeting
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

وزیراعظم شہباز شریف کا امن کوششوں پر اعتماد، چار ملکی اجلاس کے بعد عالمی تعاون پر اظہارِ تشکر

Oil tankers begin arriving in Karachi after Iran's permission, supply partially restored
  • Top News
  • پاکستان

ایران کی اجازت کے بعد تیل بردار جہاز کراچی پہنچنے لگے، سپلائی جزوی بحال

Iran-Israel war intensifies, US eyes Kharg Island, negotiations also ongoing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران-اسرائیل جنگ میں تیزی، امریکا کی خارگ جزیرہ پر نظر، مذاکرات بھی جاری

US-Iran talks resume, Islamabad becomes global media hub
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران مذاکرات کی بازگشت، اسلام آباد عالمی میڈیا کا مرکز بن گیا

Questions on Iran war in the US, Congress demands immediate public hearing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا میں ایران جنگ پر سوالات، کانگریس نے فوری عوامی سماعت مانگ لی

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.