Wednesday, July 24, 2024
Top Newsپاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلند ترین سطح پر

پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلند ترین سطح پر

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا مثبت آغاز دیکھنے میں آیا ہے پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ،پاکستان اسٹاک ایکسچینج ،100انڈیکس میں 441 پوائنٹس کا اضافہ
میڈیا رپورٹس کے مطابق کاروباری ہفتہ کے دوسرے روز بھی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار ہے اور انڈیکس پہلی مرتبہ 54 ہزار پوائنٹس کی حد سے تجاوز کرگیا ہے.‏کاروبار کےدوران انڈیکس 54ہزار301پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا

دیگر خبریں

Trending

USA Supports Pakistan India Talks

پاکستان میں اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاریوں پر امریکہ کا تشویش کا...

0
پاکستان میں اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاریوں پر امریکہ کا تشویش کا اظہار اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میھتیو ملر نے کہا،’’ہمیں...