Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News

پاکستان اسکواڈ کا اے سی سی ویمن انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کیلئے تیاریوں کا آغاز

Pakistan squad begins preparations for ACC Women's Under-19 T20 Asia Cup-PCB

Pakistan squad begins preparations for ACC Women's Under-19 T20 Asia Cup-PCB

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان انڈر 19 ویمن کرکٹ ٹیم نے اے سی سی ویمن انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں شرکت سے قبل نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم میں حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر میں پانچ روزہ تیاری کیلئے کیمپ شروع کر دیا ہے۔

اسکواڈ کو 12 دسمبر کو ملائیشیا روانہ ہونا ہے۔

چھ ٹیموں کا یہ ٹورنامنٹ کوالالمپور میں 8 دسمبر سے شروع ہوگا، جس میں بنگلہ دیش انڈر 19 کا مقابلہ انڈیا انڈر 19 سے ہوگا۔

زوفشان ایاز کی قیادت میں 15 رکنی اسکواڈ نیٹ پریکٹس، فیلڈنگ ڈرلز، اورٹی ٹوئنٹی پریکٹس میچز کے ذریعے اپنی صلاحیتوں کو نکھارے گا۔

ہیڈ کوچ محسن کمال اور اسسٹنٹ کوچ محمد حنیف ملک ٹریننگ سیشن کی نگرانی کر رہے ہیں جبکہ پاکستان کی سابق ویمن کھلاڑی ناہیدہ خان نے بطور فیلڈنگ کوچ سیٹ اپ جوائن کیا ہے۔

پاکستان، جسے گروپ اے میں رکھا گیا ہے، اپنی مہم کا آغاز 15 دسمبر کو روایتی حریف بھارت کے خلاف میچ سے کرے گا، اس کے بعد 16 دسمبر کو نیپال کے خلاف میچ ہوگا۔

ٹاپ ٹیمیں 19 دسمبر سے شروع ہونے والے سپر فور مرحلے میں داخل ہوں گی، فائنل 22 دسمبر کو شیڈول ہے۔

پاکستان ویمن انڈر 19 اسکواڈ: زوفشان ایاز (کپتان)، کومل خان (نائب کپتان)، علیسہ مختیار، اریشہ انصاری، فاطمہ خان، فضا فیاض، ہانیہ احمر، ماہم انیس، ماہنور زیب، قرۃ العین، راویل فرحان، روزینہ اکرم، شہر بانو، طیبہ امداد، واصفہ حسین

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل اے سی سی ویمن انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ پاکستان کرکٹ بورڈ

Post navigation

Previous: جے شاہ کی جگہ شمی سلوا ایشین کرکٹ کونسل کے صدر نامزد
Next: جے پی ڈومنی پاکستان سیریز سے قبل جنوبی افریقہ کے بیٹنگ کوچ کے عہدے سے مستعفی

Xi Jinping will arrive in Pyongyang after seven years, important meeting with Kim Jong-un expected
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شی جن پنگ سات سال بعد پیانگ یانگ پہنچیں گے، کم جونگ اُن سے اہم ملاقات متوقع

Prime Minister Shehbaz Sharif addresses US 250th Independence Day celebrations, declares Pak-US relations a special partnership
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا امریکا کی 250ویں یومِ آزادی کی تقریب سے خطاب، پاک-امریکا تعلقات کو خصوصی شراکت داری قرار دے دیا

Israeli police plan to recruit religious and extremist officers for Al-Aqsa Mosque compound
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیلی پولیس کا مسجد اقصیٰ کے احاطے کے لیے مذہبی انتہا پسند اہلکار بھرتی کرنے کا منصوبہ

یہ بھی پڑہیے

How much is the FIFA World Cup trophy worth? You will be surprised to know-FIFA
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ ٹرافی کی مالیت کتنی؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

US issues visas to Iranian football team for World Cup-FIFA
  • کھیل

امریکا نے ایرانی فٹ بال ٹیم کو ورلڈ کپ کیلئے ویزے جاری کر دیے

Shoes and trash rain down on Israeli players in Albania-X
  • کھیل

البانیہ میں اسرائیلی کھلاڑیوں پر جوتوں اور کوڑا کرکٹ کی بارش

Xi Jinping will arrive in Pyongyang after seven years, important meeting with Kim Jong-un expected
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شی جن پنگ سات سال بعد پیانگ یانگ پہنچیں گے، کم جونگ اُن سے اہم ملاقات متوقع

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Xi Jinping will arrive in Pyongyang after seven years, important meeting with Kim Jong-un expected
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شی جن پنگ سات سال بعد پیانگ یانگ پہنچیں گے، کم جونگ اُن سے اہم ملاقات متوقع

Prime Minister Shehbaz Sharif addresses US 250th Independence Day celebrations, declares Pak-US relations a special partnership
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا امریکا کی 250ویں یومِ آزادی کی تقریب سے خطاب، پاک-امریکا تعلقات کو خصوصی شراکت داری قرار دے دیا

Israeli police plan to recruit religious and extremist officers for Al-Aqsa Mosque compound
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیلی پولیس کا مسجد اقصیٰ کے احاطے کے لیے مذہبی انتہا پسند اہلکار بھرتی کرنے کا منصوبہ

Islamabad Shuttle Service Scandal: Overcharging and Illegal Security Revealed
  • Top News
  • پاکستان

اسلام آباد شٹل سروس اسکینڈل: اوورچارجنگ اور غیر قانونی سکیورٹی کا انکشاف

Germany suffers diplomatic setback at the UN, unable to get a seat on the Security Council
  • Top News
  • بین الاقوامی

اقوام متحدہ میں جرمنی کو سفارتی دھچکا، سلامتی کونسل کی نشست نہ مل سکی

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.